18 جولائی
جون | جولائی | اگست | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
18 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 199 واں دن ہے۔
- 743ء: وفات محمد بن مسلم زُهری (17 رمضان سنہ 125 ہجری)
- 1202ء: وفات محمد بن منصور بن احمد المعروف ابن ادریس حلی؛ موثر امامیہ فقیہ، اصولی اور مفسر (18 شوال 598ھ)
- 1997ء وفات سید رضا بهاءالدینی؛ فقیہ، استاد اخلاق اور مشہور عارف (13 ربیع الاول 1418ھ)
- 2010ء: وفات سید عباس حسینی کاشانی؛ شیعہ فقیہ و استاد اخلاق وعرفان (6 شعبان 1431ھ)