15 اگست
جولائی | اگست | ستمبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
15 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 227 واں دن ہے۔
- 711ء: مسلمانوں نے اندلس (اسپین) فتح کیا (21 شوال 92ھ)
- 1963ء: جمہوری اسلامی ایران کے آئین کے مطابق رہبر منتخب کرنے والے ماہرین کی کونسل(مجلس خبرگان رہبری) کا آیت اللہ مشکینی کے زیر صدارت پہلا اجلاس
- 2018ء: کابل میں دشت برچی کے شیعہ علاقے میں موعود تعلیمی مرکز پر داعش کا خودکش حملہ، تقریبا 50 طلبا و طالبات علم شہید اور متعدد زخمی ہوئے (3 ذی الحجہ 1439ھ)