صارف:Sikandarkazim/تختہ مشق

ویکی شیعہ سے

علم اصول فقہ

حکم شرعی کو اس کے مآخذ سے استخراج کرنے کے اصولوں کو بیان کرنے والے علم کو علم اصول فقہ کہتے ہیں[1]۔ یہ علم ایک علم آلی ہے یعنی دوسرے علوم کے لءے تمہید کا کام کرتا ہے۔

علم اصول فقہ کے مباحث اور مطالب

  • الفاظ کی بحث
  • اوامر کی بحث
  • ادلہ نقلی کی بحث
  • دلیل عقلی کی بحث
  • اصول عملیہ


حوالہ جات

  1. صدر، محمد باقر، حلقہ ثالثہ، ص۱۲