مندرجات کا رخ کریں

"صحیفہ سجادیہ کی سینتالیسویں دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
{{مشابہت|دعائے عرفہ}}
{{مشابہت|دعائے عرفہ}}
{{دعا و مناجات}}
{{دعا و مناجات}}
یہ دعا [[صحیفہ سجادیہ]] کی سینتالیسویں اور سب سے لمبی دعا ہے جو 133 حصوں پر مشتمل ہے۔یہ دعا عرفہ کے دن پڑھی جانے والی [[دعاے عرفہ امام حسینؑ]] کے بعد مشہور دعا ہے جو صحیفہ سجادیہ کی دعاوں میں بہت اہمیت کی حامل ہے جس کی وجہ سے بعض نے صرف اسی ایک دعا پر شرح لکھی ہے۔
یہ دعا [[صحیفہ سجادیہ]] کی سینتالیسویں اور سب سے لمبی دعا ہے جو 133 حصوں پر مشتمل ہے۔ یہ دعا عرفہ کے دن پڑھی جانے والی [[دعاے عرفہ امام حسینؑ]] کے بعد مشہور دعا ہے جو صحیفہ سجادیہ کی دعاوں میں بہت اہمیت کی حامل ہے جس کی وجہ سے بعض نے صرف اسی ایک دعا پر شرح لکھی ہے۔

اس دعا کے مضامین کو چند اہم موضوعات میں خلاصہ کیا جاسکتا ہے جیسے: [[خدا]]شناسی، [[امام]]‌شناسی، [[رسول خداؐ]] اور ان کی [[اہل بیت]] پر درود، گناہوں کا اعتراف اور حاجات کی طلب۔ [[امام سجادؑ]]، [[ائمہ]] کی معرفی اور ان کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے [[امام|اماموںؑ]] کو '''برگزیدگان'''، '''[[علم الہی]] کے خزانہ دار'''، '''[[اسلام|دین]] کے محافظ'''، '''[[آئمہ معصومین علیہم السلام|الہی خلیفے]]''' اور لوگوں کے لیے '''وسیلۂ نجات''' کے طور پر پیش کرتے ہیں۔
اس دعا کے مضامین کو چند اہم موضوعات میں خلاصہ کیا جا سکتا ہے جیسے: [[خدا]] شناسی، [[امام]]‌ شناسی، [[رسول خداؐ]] اور ان کی [[اہل بیت]] پر درود، گناہوں کا اعتراف اور حاجات کی طلب۔ [[امام سجادؑ]]، [[ائمہ]] کی معرفی اور ان کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے [[امام|اماموںؑ]] کو برگزیدگان، [[علم الہی]] کے خزانہ دار، [[اسلام|دین]] کے محافظ، [[آئمہ معصومین علیہم السلام|الہی خلیفے]] اور لوگوں کے لیے وسیلۂ نجات کے طور پر پیش کرتے ہیں۔

==اہمیت==
==اہمیت==
سطر 25: سطر 25:

==مضامین==
==مضامین==
اس [[دعا]] کے مضامین کو چند عناوین میں خلاصہ کیا جاسکتا ہے:
اس [[دعا]] کے مضامین کو چند عناوین میں خلاصہ کیا جا سکتا ہے:
===خداشناسی===
===خدا شناسی===
[[امام سجادؑ]] اس دعا کے ابتدائی جملوں میں اللہ تعالی کی حمد و ثنا کرتے ہیں اور اللہ کی صفات بیان کرتے ہیں اور اللہ کی وحدانیت کا اقرار کرتے ہوئے پاک اور منزہ قرار دیتے ہیں۔ اس دعا میں مذکور اللہ تعالی کے بعض اسامی یہ ہیں: «'''الاَحد، المتفرِد، الفَرد، الکریم، المتَکرِّم، العَظیم، المتَعظِّم، الکبیر، المتکبّر، العلّی، الشّدید، المِحال، الرَّحمن، الرَّحیم، الحکیم، السَّمیع، البَصیر، القدیم، الخَبیر، الاَکرَم، الدّائم، الاَدوَم، الاَوَّل و الاخِر'''».

* اللہ تعالی کی وحدانیت: «'''أنت الله لا إلہ إلا أنت'''» (یہ عبارت دس جملوں میں تکرار ہوئی ہے۔)
* اللہ تعالی کی وحدانیت: «'''أنت الله لا إلہ إلا أنت'''» (یہ عبارت دس جملوں میں تکرار ہوئی ہے۔)
سطر 37: سطر 37:
* «'''رب صل علی [[محمد]] و آلہ'''» (دس مرتبہ یہ درود تکرار ہوئی ہے۔)
* «'''رب صل علی [[محمد]] و آلہ'''» (دس مرتبہ یہ درود تکرار ہوئی ہے۔)

===امام‌شناسی===
===امام‌ شناسی===
اس دعا میں [[امام سجاد(ع)]] کی طرف سے بیان شدہ مضامین میں سے ایک امام شناسی اور امام کی خصوصیات ہیں:
اس دعا میں [[امام سجاد(ع)]] کی طرف سے بیان شدہ مضامین میں سے ایک امام شناسی اور امام کی خصوصیات ہیں:

سطر 189: سطر 189:
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
*اردشیری لاجیمی، «نگاہی بہ دعای عرفہ امام سجاد علیہ السلام»، مجلہ اشارات، ش۱۵۶، پاییز ۱۳۹۳.
*اردشیری لاجیمی، «نگاہی بہ دعای عرفہ امام سجاد علیہ السلام»، مجلہ اشارات، ش۱۵۶، پاییز ۱۳۹۳.
* اعرابی، غلامحسین، «چرا امام سجاد (ع) بہ مبارزات سیاسی نپرداخت؟»، ماہنامہ کوثر، ش۳۴.
* اعرابی، غلام حسین، «چرا امام سجاد (ع) بہ مبارزات سیاسی نپرداخت؟»، ماہنامہ کوثر، ش۳۴.
* انصاریان، حسین، دیار عاشقان: تفسیر جامع صحیفہ سجادیہ، چ۱، تہران: پیام آزادی، ۱۳۷۳ش.
* انصاریان، حسین، دیار عاشقان: تفسیر جامع صحیفہ سجادیہ، چ۱، تہران: پیام آزادی، ۱۳۷۳ش.
* جزائری، عزالدین، شرح الصحیفہ السجادیہ، بیروت: دارالتعارف للمطبوعات، ۱۴۰۲ق.
* جزائری، عز الدین، شرح الصحیفہ السجادیہ، بیروت: دار التعارف للمطبوعات، ۱۴۰۲ق.
* حسینی مدنی، سید علیخان، ریاض السالکین فی شرح صحیفۃ سیدالساجدین، قم: مؤسسہ النشر الاسلامی، ۱۴۰۹ق.
* حسینی مدنی، سید علی خان، ریاض السالکین فی شرح صحیفۃ سید الساجدین، قم: مؤسسہ النشر الاسلامی، ۱۴۰۹ق.
* سجادی، سیداحمد، نجوای عارفانہ، اصفہان: بنیاد قرآن و عترت، ۱۳۸۴ش.
* سجادی، سید احمد، نجوای عارفانہ، اصفہان: بنیاد قرآن و عترت، ۱۳۸۴ش.
* شفیع حسینی، محمدباقر، حل لغات الصحیفہ السجادیہ، مشہد: تاسوعا، ۱۴۲۰ق.
* شفیع حسینی، محمد باقر، حل لغات الصحیفہ السجادیہ، مشہد: تاسوعا، ۱۴۲۰ق.
* فاضلی، قادر، عرفان عرفہ (ترجمہ و شرح و تفسیر موضوعی دعای عرفہ امام حسین و امام سجاد)، تہران، ۱۳۸۷.
* فاضلی، قادر، عرفان عرفہ (ترجمہ و شرح و تفسیر موضوعی دعای عرفہ امام حسین و امام سجاد)، تہران، ۱۳۸۷.
* فضل‌اللہ، سید محمدحسین، آفاق الروح، ۲ج، بیروت: دارالمالک، ۱۴۲۰ق.
* فضل ‌اللہ، سید محمد حسین، آفاق الروح، ۲ج، بیروت: دار المالک، ۱۴۲۰ق.
* فیض کاشانی، محمدبن مرتضی، تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ، تہران: مؤسسہ البحوث و التحقیقات الثقافیہ، ۱۴۰۷ق.
* فیض کاشانی، محمد بن مرتضی، تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ، تہران: مؤسسہ البحوث و التحقیقات الثقافیہ، ۱۴۰۷ق.
* مدرسی چہاردہی، محمدعلی، شرح صحیفہ سجادیہ، چ۱، تہران: مرتضوی، ۱۳۷۹ش.
* مدرسی چہاردہی، محمد علی، شرح صحیفہ سجادیہ، چ۱، تہران: مرتضوی، ۱۳۷۹ش.
* مغنیہ، محمدجواد، فی ظلال الصحیفہ السجادیہ، چ۴، قم: دار الکتاب الاسلامی، ۱۴۲۸ق.
* مغنیہ، محمد جواد، فی ظلال الصحیفہ السجادیہ، چ۴، قم: دار الکتاب الاسلامی، ۱۴۲۸ق.
* ممدوحی کرمانشاہی، حسن، شہود و شناخت: ترجمہ و شرح صحیفہ سجادیہ، با مقدمہ آیت‌ اللہ جوادی آملی، چ۲، قم: بوستان کتاب، ۱۳۸۵ش.
* ممدوحی کرمانشاہی، حسن، شہود و شناخت: ترجمہ و شرح صحیفہ سجادیہ، با مقدمہ آیت‌ اللہ جوادی آملی، چ۲، قم: بوستان کتاب، ۱۳۸۵ش.
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}
گمنام صارف