مندرجات کا رخ کریں

"ابو عبیدہ جراح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  13 فروری 2021ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
| دینی                  =
| دینی                  =
}}
}}
'''ابو عبیدہ جراح''' (38 قبل از ہجرت- 18ھ/639ء) [[پیغمبر اکرم]] کے اصحاب اور [[حضرت ابو بکر]] و [[عمر بن خطاب|عمر]] کے نزدیکیوں میں سے تھا اور اپنے اصلی نام کی بجائے اَبو عُبَیده جَرّاح کے نام سے زیادہ مشہور ہے۔ اس نے [[واقعہ سقیفہ|واقعۂ سقیفہ]] میں خلافت ابو بکر کی صرف حمایت ہی نہیں بلکہ مخالفین خلافت [[ابو بکر]] سے [[بیعت]] حاصل کرنے خاص طور پر [[حضرت علیؑ]] سے بیعت لینے میں نمایاں کردار ادا کیا نیز ابتدائی خلافتوں کی فتوحات میں نمایاں کردaر ادا کیا اور بالآخر سال 17 یا 18 ھ میں اس جہان سے رخصت ہوا۔
'''ابو عبیدہ جراح''' (38 قبل از ہجرت- 18ھ/639ء) [[پیغمبر اکرم]] کے اصحاب اور [[حضرت ابو بکر]] و [[عمر بن خطاب|عمر]] کے نزدیکیوں میں سے تھا اور اپنے اصلی نام کی بجائے اَبو عُبَیده جَرّاح کے نام سے زیادہ مشہور ہے۔ اس نے [[واقعہ سقیفہ|واقعۂ سقیفہ]] میں خلافت ابو بکر کی صرف حمایت ہی نہیں بلکہ مخالفین خلافت [[ابو بکر]] سے [[بیعت]] حاصل کرنے خاص طور پر [[حضرت علیؑ]] سے بیعت لینے میں نمایاں کردار ادا کیا نیز ابتدائی خلافتوں کی فتوحات میں نمایاں کردار ادا کیا اور بالآخر سال 17 یا 18 ھ میں اس جہان سے رخصت ہوا۔

==زندگی==
==زندگی==
سطر 34: سطر 34:

==ہجرت==
==ہجرت==
ابو عبیدہ نے [[رسول خدا]] کی [[مدینہ]] [[ہجرت]] کے بعد حبشہ سے [[مکہ]] واپس آ کر [[مدینہ]] ہجرت کی<ref> رک : ابن ہشام، السیره النبوه، ج۱، ص۳۶۹؛ ابو نعیم، معرف‍ۃ الصحاب‍ہ، ج۲، ص۲۰.</ref> [[پیامبر(ص)]] نے سعد بن معاذ<ref> ابن هشام السیره النبوه،، ج۱، ص۵۰۵؛‌ ابن سعد، الطبقات الكبری، ج۳، ص۴۲۱.</ref> یا ابو حذیفہ کے غلام  سالم<ref> ابن حبیب، المحبَّر، ص۷۱؛ بلاذری، انساب، ج۱، ص۲۷۰؛ قس: احمد بن حنبل، مسند، ج۳، ص۱۵۲؛ ابن حجر، ج۱، ص۱۷۱.</ref> کے درمیان اخوت قائم کی اور باہمی [[میراث]] پانے میں محمد بن مسلمہ کے درمیان اخوت  قائم کی۔<ref> بلاذری، انساب، ج۱، ص۲۷۰  ۲۷۱؛ ابن حبیب، المحبَّر، ص۷۵.</ref>

==جنگوں میں شرکت==
==جنگوں میں شرکت==
گمنام صارف