گمنام صارف
"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←حسب و نسب
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
==حسب و نسب== | ==حسب و نسب== | ||
فاطمہ معصومہ [[امام کاظمؑ]] کی بیٹی اور [[امام رضاؑ]] کی بہن ہیں۔ [[شیخ مفید]] اپنی کتاب [[الارشاد]] میں امام موسی کاظمؑ کی دو بیٹیاں فاطمہ کبرا اور فاطمہ صغرا کا نام ذکر کرتے ہیں لیکن یہ نہیں کہا ہے کہ ان میں سے کونسی بیٹی حضرت معصومہ ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: مفید، الارشاد، ۱۴۰۳ھ، ج۲، ص۲۴۴.</ref> ساتویں صدی کے [[اہل سنت]] عالم ابن جوزی نے بھی لکھا ہے کہ امام کاظمؑ کی چار بیٹیوں کے نام فاطمہ تھے؛ لیکن انہوں نے بھی نہیں بتایا ہے کہ حضرت معصومہ کون سی بیٹی تھی۔<ref>ملاحظہ کریں: ابن جوزی، تذکرة الخواص، ص۳۱۵.</ref>محمد بن جریر طبری صغیر، اپنی کتاب دلائل الامامہ میں لکھتے ہیں کہ آپ کی مادر گرامی کا نام [[نجمہ خاتون]] ہے جو [[امام رضاؑ]] کی والدہ بھی ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: طبری، دلائل الامامہ، ص۳۰۹.</ref> | فاطمہ معصومہ [[امام کاظمؑ]] کی بیٹی اور [[امام رضاؑ]] کی بہن ہیں۔ [[شیخ مفید]] اپنی کتاب [[الارشاد]] میں امام موسی کاظمؑ کی دو بیٹیاں فاطمہ کبرا اور فاطمہ صغرا کا نام ذکر کرتے ہیں لیکن یہ نہیں کہا ہے کہ ان میں سے کونسی بیٹی حضرت معصومہ ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: مفید، الارشاد، ۱۴۰۳ھ، ج۲، ص۲۴۴.</ref> ساتویں صدی کے [[اہل سنت]] عالم ابن جوزی نے بھی لکھا ہے کہ امام کاظمؑ کی چار بیٹیوں کے نام فاطمہ تھے؛ لیکن انہوں نے بھی نہیں بتایا ہے کہ حضرت معصومہ کون سی بیٹی تھی۔<ref>ملاحظہ کریں: ابن جوزی، تذکرة الخواص، ص۳۱۵.</ref>محمد بن جریر طبری صغیر، اپنی کتاب دلائل الامامہ میں لکھتے ہیں کہ آپ کی مادر گرامی کا نام [[نجمہ خاتون]] ہے جو [[امام رضاؑ]] کی والدہ بھی ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: طبری، دلائل الامامہ، ص۳۰۹.</ref> | ||
{{شجرہ نامہ امام موسی کاظم}} | |||
== تاریخ ولادت اور وفات == | == تاریخ ولادت اور وفات == |