گمنام صارف
"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ایران کا سفر، قم میں ورود اور وفات
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 50: | سطر 50: | ||
حضرت معصومہ کے قم جانے کے بارے میں دو قول ہیں: ایک قول کے مطابق جب آپ ساوہ میں بیمار ہوگئیں تو آپ نے اپنے ہمراہ افراد سے قم چلنے کے لئے کہا <ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> دوسرے قول جسے تاریخ قم کے مصنف زیادہ صحیح سمجھتے ہیں اس کے مطابق خود قم کے لوگوں نے آپ سے قم آنے کی درخواست کی۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> | حضرت معصومہ کے قم جانے کے بارے میں دو قول ہیں: ایک قول کے مطابق جب آپ ساوہ میں بیمار ہوگئیں تو آپ نے اپنے ہمراہ افراد سے قم چلنے کے لئے کہا <ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> دوسرے قول جسے تاریخ قم کے مصنف زیادہ صحیح سمجھتے ہیں اس کے مطابق خود قم کے لوگوں نے آپ سے قم آنے کی درخواست کی۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> | ||
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ [[موسی بن خزرج اشعری]] نامی شخص کے گھر رہیں اور 17 دن بعد وفات پاگئیں۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> آپ کا جنازہ موجودہ حرم کی جگہ، بابلان قبرستان میں دفن کیا گیا۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> | قم میں حضرت فاطمہ معصومہ [[موسی بن خزرج اشعری]] نامی شخص کے گھر رہیں اور 17 دن بعد وفات پاگئیں۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> آپ کا جنازہ موجودہ حرم کی جگہ، بابلان قبرستان میں دفن کیا گیا۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> | ||
== شیعوں کے یہاں مقام و منزلت == | |||
شیعہ علماء آپ کے لیے بہت بڑے مقام کے قائل ہیں اور آپ کی منزلت اور زیارت کی اہمیت کے بارے میں منقول ہے کہ [[علامہ مجلسی]] نے [[بحار الانوار]] میں [[امام صادقؑ]] سے [[روایت]] کی ہے کہ [[شیعہ]] ان کی [[شفاعت]] کی بنا پر [[بہشت]] میں داخل ہو نگے۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۹۹، ص۲۶۷.</ref> ان کے [[زیارت نامہ حضرت معصومہ|زیارت نامے]] میں ان سے شفاعت کی درخواست کی گئی ہے۔<ref> مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۹۹، ص۲۶۷؛ مجلسی، زاد المعاد، ۱۴۲۳ھ، ص۵۴۸-۵۴۷.</ref> | |||
شوشتری قاموس الرجال میں لکھتے ہیں کہ [[امام موسی کاظم علیہ السلام|موسی بن جعفر ؑ]] کی اولاد میں [[امام رضاؑ]] کے بعد کوئی بھی حضرت معصومہؑ کا ہم رتبہ نہیں ہے۔<ref> تواریخ النبی و الآل، ص۶۵۔ </ref> [[شیخ عباس قمی]] کہتے ہیں: آپؑ امام موسی کاظمؑ کی بیٹیوں میں سب سے افضل ہیں۔<ref> منتہی الآمال، ج۲، ص۳۷۸۔</ref> | |||
امام صادقؑ، امام کاظمؑ اور [[امام محمد تقیؑ]] سے منقول بعض روایات کے مطابق حضرت معصومہ کی زیارت کا ثواب بہشت قرار دیا گیا ہے۔<ref> ملاحظہ کریں: ابن قولویہ، کامل الزیارات، ۱۳۵۶ ہجری شمسی، ص۵۳۶؛ مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۹۹، ص۲۶۵-۲۶۸.</ref> البتہ بعض روایات میں بہشت ان لوگوں کی پاداش قرار دی گئی ہے جو معرفت اور شناخت کے ساتھ آپ کی زیارت کریں۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۹۹، ص۲۶۶.</ref> | |||
==حرم حضرت معصومہ== | ==حرم حضرت معصومہ== |