imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
سطر 39: |
سطر 39: |
| [[ملف:حرم معصومہ کی قدیمی تصویر.jpg|تصغیر|<center>معصومہ کے حرم کی قدیمی تصویر</center>]] | | [[ملف:حرم معصومہ کی قدیمی تصویر.jpg|تصغیر|<center>معصومہ کے حرم کی قدیمی تصویر</center>]] |
|
| |
|
| == شیعوں کے ہاں مقام و منزلت ==
| |
| شیعہ علماء آپ کے لیے بہت بڑے مقام کے قائل ہیں اور آپ کی منزلت اور زیارت کی اہمیت کے بارے میں منقول ہے کہ [[علامہ مجلسی]] نے [[بحار الانوار]] میں [[امام صادقؑ]] سے [[روایت]] کی ہے کہ [[شیعہ]] ان کی [[شفاعت]] کی بنا پر [[بہشت]] میں داخل ہو نگے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۹۹، ص۲۶۷.</ref> ان کے [[زیارت نامہ حضرت معصومہ|زیارت نامے]] میں ان سے شفاعت کی درخواست کی گئی ہے۔<ref> مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۹۹، ص۲۶۷؛ مجلسی، زادالمعاد، ۱۴۲۳ھ، ص۵۴۸-۵۴۷.</ref>
| |
|
| |
| شوشتری قاموس الرجال میں لکھتا ہے کہ [[امام موسی کاظم علیہ السلام|موسی بن جعفر ؑ]] کے تمام فرزندوں میں [[امام رضاؑ]] کے بعد کوئی بھی حضرت معصومہؑ کے ہم رتبہ نہیں ہے۔<ref> تواریخ النبی و الآل، ص۶۵۔ </ref>[[شیخ عباس قمی]] کہتے ہیں: آپؑ امام موسی کاظمؑ کی بیٹیوں میں سب سے افضل ہیں۔<ref>منتہی الآمال، ج۲، ص۳۷۸۔</ref>
| |
|
| |
| امام صادقؑ، امام کاظمؑ اور [[امام محمد تقیؑ]] سے منقول بعض روایات کے مطابق حضرت معصومہ کی زیارت کا ثواب بہشت قرار دی گئی ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: ابنقولویہ، کاملالزیارات، ۱۳۵۶ہجری شمسی، ص۵۳۶؛ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۹۹، ص۲۶۵-۲۶۸.</ref>البتہ بعض روایات میں بہشت ان لوگوں کی پاداش قرار دی گئی ہے جو معرفت اور شناخت کے ساتھ آپ کی زیارت کرے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۹۹، ص۲۶۶.</ref>
| |
| ==القاب== | | ==القاب== |
| [[ملف:من زارها عارفا بحقها فله الجنة کاشی معرق به خط ثلث حرم حضرت معصومه.jpg|تصغیر|<center>[[حرم حضرت معصومہ]] سے متعلق کاشیکاری معرق۔ [[امام رضاؑ]]: جس نے آپؑ (حضرت معصومہ) کی معرفت کے ساتھ زیارت کی اس کے لیے بہشت ہے۔</center>]] | | [[ملف:من زارها عارفا بحقها فله الجنة کاشی معرق به خط ثلث حرم حضرت معصومه.jpg|تصغیر|<center>[[حرم حضرت معصومہ]] سے متعلق کاشیکاری معرق۔ [[امام رضاؑ]]: جس نے آپؑ (حضرت معصومہ) کی معرفت کے ساتھ زیارت کی اس کے لیے بہشت ہے۔</center>]] |