مندرجات کا رخ کریں

"صارف:E.musavi" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 20: سطر 20:


==اسرائیل کی توریت==
==اسرائیل کی توریت==
[[توریت]] نے حضرت یعقوب کے بارے میں مختلف داستان نقل کی ہے۔ ان میں سے ایک داستان وہ ہے جس میں انہیں اسرائیل کا نام دیا گیا۔ توریت میں ذکر ہوا ہے کہ فرشتہ الہی نے حضرت یعقوب سے کشتی لڑنے کے بعد ان سے کہا: صبح ہونے والی مجھے جانا ہوگا، یعقوب نے کہا: ہرگز میں جانے نہیں دوں گا مگر یہ کہ تم میرے لئے دعا کرو۔ فرشتے نے ان سے پوچھا: تہمارا نام کیا ہے؟ انہوں نے کہا: یعقوب، اس نے کہا چونکہ تم میں انسان میں اور فرشتہ میں کشمکش رہی اور تم جیت گئے اس لئے اب سے تمہارا نام یعقوب نہیں بلکہ اسرائیل ہوگا۔


==وفات و مقام دفن==
==وفات و مقام دفن==
گمنام صارف