مندرجات کا رخ کریں

"صارف:E.musavi" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,049 بائٹ کا اضافہ ،  16 اپريل 2017ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
روایت
روایت


جمیل بن دراج کا نام کتب اربعہ کی 570 روایات میں جمیل بن دراج کے نام سے اور دسیوں مقام پر جمیل کے نام سے اس کے سلسلہ اسناد میں ذکر ہوا ہے۔ چونکہ ان کا نام جمیل، جمیل بن دراج اور جمیل بن صالح
جمیل بن دراج کا نام کتب اربعہ کی 570 روایات میں جمیل بن دراج کے نام سے اور دسیوں مقام پر جمیل کے نام سے سلسلہ اسناد میں ذکر ہوا ہے۔ چونکہ ان کا نام جمیل، جمیل بن دراج اور جمیل بن صالح جو امام صادق علیہ السلام کے اصحاب میں سے ہیں ان کے ساتھ مشترک ہے اس لئے انہیں روایت کے سلسلہ سند میں طبقہ اور قبل و بعد کی بنیاد پر پہچانا جاتا ہے۔
 
جمیل کی روایات کی خصوصیات
 
کتب حدیثی میں جمیل بن دراج کی روایات زیادہ تر عقائد، اخلاق، آداب اور فقہ کے مختلف ابواب پر مشتمل ہیں۔ انہوں نے تقریبا 300 روایات امام صادق اور امام کاظم علیہما السلام سے بلا واسطہ نقل کی ہیں۔ جن میں سے امام صادق (ع) سے نقل ہونے والی روایتوں کی تعداد زیادہ ہے۔ اسی طرح سے انہوں نے 50 سے زائد راویوں سے حدیث نقل کی ہے جن میں سے اکثر امام صادق علیہ السلام کے اصحاب ہیں۔ ان کی با واسطہ روایات کی سب سے زیادہ تعداد زرارہ بن اعین سے 92 روایات اور ان کے بعد محمد بن مسلم سے 55 روایات ہیں۔
 
جمیل بن دراج کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے جو ائمہ کی خاص احادیث کے محرم راز تھے۔ امام صادق علیہ السلام نے انہیں ان خاص احادیث، جن سے تمام شیعہ آگاہ نہیں تھے اور یا انہیں اسرار شیعہ میں سے شمار کیا جا سکتا ہے، کے نقل کرنے سے منع فرمایا تھا۔
 
جمیل سے نقل کرنے والے روات
 
40 سے زائد راویوں نے ان سے روایات نقل کی ہیں۔ درج ذیل راویوں نے بالترتیب ان سے سب سے روایتیں نقل کی ہیں: 
محمد بن اَبی عُمَیرِ اَزْدی
علی بن حدید
احمد بن محمد بن اَبی نَصْر بَزَنْطی
جعفر بن محمد بن حکیم
فضالة بن ایوب
 
امام رضا (ع) کے صحابی
گمنام صارف