مندرجات کا رخ کریں

"خواجہ نصیر الدین طوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 61: سطر 61:
==اقدامات خواجہ‌نصیر==
==اقدامات خواجہ‌نصیر==
===رصدخانۂ مراغہ===
===رصدخانۂ مراغہ===
خواجہ نصیر نے ہلاکو کو ایک رصد خانہ بنانے تجویز دی ۔اس کام کیلئے بہت سے دانشمندوں نے اس کے ساتھ کام کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔ سال  ۶۵۷ میں اس رصد خانہ کی تعمیرات کا کام ایران کے شہر مراغہ میں شروع ہوا ۔<ref>ابن کثیر، البدایہ و النہایہ، ج۱۷، ص۳۸۷</ref> وہ عمر کے آخری دنوں تک اس میں مشغول رہا ۔اس رصد خانے میں سورج ،چاند اور  ستاروں کی حرکات کا محاسبہ کرنے والا چارٹ بنایا گیا جسے  [[زیج ایلخانی]] کہا گیا ۔اسی نام کی کتاب میں یہ جدول و چارٹ جدید ریاضی کے مطابق  چاپ ہوئے جو اس سے پہلے تاریخ میں نہیں دیکھے گئے تھے ۔<ref>امین، سید محسن، اعیان ال[[شیعہ]]، ص۴۱۷</ref>
خواجہ نصیر نے ہلاکو کو ایک رصد خانہ بنانے تجویز دی ۔اس کام کیلئے بہت سے دانشمندوں نے اس کے ساتھ کام کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔ سال  ۶۵۷ھ میں اس رصد خانہ کی تعمیرات کا کام ایران کے شہر مراغہ میں شروع ہوا ۔<ref>ابن کثیر، البدایہ و النہایہ، ج۱۷، ص۳۸۷</ref> وہ عمر کے آخری دنوں تک اس میں مشغول رہا ۔اس رصد خانے میں سورج ،چاند اور  ستاروں کی حرکات کا محاسبہ کرنے والا چارٹ بنایا گیا جسے  [[زیج ایلخانی]] کہا گیا ۔اسی نام کی کتاب میں یہ جدول و چارٹ جدید ریاضی کے مطابق  چھاپ ہوئے جو اس سے پہلے تاریخ میں نہیں دیکھے گئے تھے ۔<ref>امین، سید محسن، اعیان ال[[شیعہ]]، ص۴۱۷</ref>


=== مراغہ کی لائبریری===
=== مراغہ کی لائبریری===
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,196

ترامیم