مندرجات کا رخ کریں

"ابو بکر بن ابی قحافہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 77: سطر 77:
==سقیفہ==
==سقیفہ==
{{اصلی|واقعہ سقیفہ بنی ساعدہ}}  
{{اصلی|واقعہ سقیفہ بنی ساعدہ}}  
[[پیامبر اکرم(ص)]] [[شیعہ]] [[حدیث|محدثوں]] کے مطابق [[۱۲ ربیع‌الاول]] [[سال یازدہم|گیارھویں ہجری قمری]] اور اسی سال [[۲۸ صفر]] بروز پیر کو رحلت کر گئے اور یہ خبر اس وقت کے محدود مدینے میں ایکدم سے پھیل گئی اور شاید بعض لوگوں نے تو جب بیماری میں شدت آگئی تھی، اور اسی بیماری کی وجہ سے رحلت کا احتمال دیتے ہو‎ئے انہی دنوں سے حکومت اپنے ہاتھ لینے کیلیے دل میں کچھ نیتیں کی تھیں، تقریبا اس خبر کے سننے کے فورا بعد جس وقت امام [[علی(ع)]]، فضل بن عباس اور دیگر چند لوگ آپ کو [[غسل]] دینے میں مصروف تھے تو اقدامات شروع کئے [[سعد بن عبادہ]]، [[خزرج|خزرجیوں]] کے سربراہ بیماری اور بخار کی حالت میں ([[اوس]] و [[خزرج]]) کے [[انصار]] کے ایک گروہ کے درمیان [[سقیفہ بنی ساعدہ]] میں بیٹھا تھا اور ایک شخص اس کی ترجمانی کرتا ہوا انصار کی فضیلت اور مہاجروں پر انکی برتری کے گن گاتا تھا۔
[[شیعہ]] [[حدیث|محدثین]] کے مطابق [[پیامبر اکرم(ص)]] 28 صفر سنہ گیارہ ہجری قمری بروز پیر رحلت فرما گئے اور یہ خبر اس وقت کے محدود مدینے میں ایک دم سے پھیل گئی اور شاید بعض لوگوں نے تو جب بیماری میں شدت آگئی تھی، اور اسی بیماری کی وجہ سے رحلت کا احتمال دیتے ہو‎ئے انہی دنوں سے حکومت اپنے ہاتھ لینے کیلیے دل میں کچھ نیتیں کی تھیں، تقریبا اس خبر کے سننے کے فورا بعد جس وقت امام [[علی(ع)]]، فضل بن عباس اور دیگر چند لوگ آپ کو [[غسل]] دینے میں مصروف تھے تو اقدامات شروع کئے [[سعد بن عبادہ]]، [[خزرج|خزرجیوں]] کے سربراہ بیماری اور بخار کی حالت میں ([[اوس]] و [[خزرج]]) کے [[انصار]] کے ایک گروہ کے درمیان [[سقیفہ بنی ساعدہ]] میں بیٹھا تھا اور ایک شخص اس کی ترجمانی کرتا ہوا انصار کی فضیلت اور مہاجروں پر انکی برتری کے گن گاتا تھا۔

سقیفہ میں کیا ہوا اور کونسی باتیں رد و بدل ہوگئیں اس بارے میں روایات مشہور ہیں۔ منابع میں تصریح ہو‎ئی ہے کہ ابوبکر کا انتخاب بڑی بحث و جدل کے بعد ہوا ہے یہاں تک کہ انصار میں سے [[حباب بن منذر]] نے مہاجروں پر تلوار کھینچی اور [[سعد بن عبادہ]] جو تقریبا خود پیروں تلے دبا جارہا تھا اور عمر کی داڑھی پکڑ کر کھینچ رہا تھا.<ref>طبری، تاریخ، ج۳، ص۲۲۰-۲۲۳؛ حلبی، ج۳، ص۳۵۹</ref>اس کے بعد [[مہاجروں]] سے وابستہ [[قبیلہ بنی اسلم]] مکہ میں داخل ہو‎ا اور ابوبکر کی بیعت کی اور اسی قبیلے نے مدینہ کے لوگوں کی بیعت کو آسان کردیا.<ref>طبری، تاریخ، ج۳، ص۲۰۵؛ فیاض، ص۱۳۱</ref> عمر <ref>بلاذری، انساب، ج۱، ص۵۹۰-۵۹۱: ابوبکرسے</ref>سے روایت ہو‎ئی ہے کہ ابوبکر کی بیعت ایک جلدپنی اور بے سابقہ کام تھا کہ اللہ تعالی نے اس کے شر سے لوگوں کو بچایا.<ref>طبری، تاریخ، ج۳، ص۲۰۴-۲۰۶، بلاذری، انساب ج۱، ص۵۸۳، ۵۸۴؛ ابن اثیر، الکامل، ج۲، ص۳۲۶-۳۲۷؛ قس: نہج‌البلاغہ، خطبہ ۱۳۶</ref>

confirmed، templateeditor
9,024

ترامیم