مندرجات کا رخ کریں

"محرم کی عزاداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(نیا صفحہ: {{ محرم کی عزاداری}} ''' محرم کی عزاداری''' سے مراد وہ مراسم ہیں جنہیں شیعہ اور چہ بسا غیر شیعہ محرم...)
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{ محرم کی عزاداری}}
{{ محرم کی عزاداری}}
''' محرم کی عزاداری''' سے مراد وہ مراسم ہیں جنہیں [[شیعہ]] اور چہ بسا غیر شیعہ [[محرم الحرام]] میں [[شہدائے کربلا]] کی یاد میں منعقد کرتے ہیں۔ عزاداری کے ان محافل میں عموما مرثیوں، نوحوں اور کربلا کے واقعے میں پیش آنے والے واقعات اور مصائب کو ذکر کرنے کے ذریعے امام حسین(ع) پر گریہ و زاری کی جاتی ہے۔ یہ مراسم محرم الحرام کی نویں اور دسویں تاریخ کو ان مراسم میں شدت آتی ہے اور دنیا کے شیعہ اکثریتی ممالک یا مناطق میں ان دو ایام میں سرکاری طور پر تمام ادارے اور دکانیں بند ہوتی ہیں اور لوگ گلیوں اور سڑکوں پر نکل کر جلوس اور ماتمی دستے برآمد کرتے ہیں جس میں علم حضرت عباس، حضرت امام حسین(ع) کی تابوت، حضرت علی اصغر کے جھولے اور حضرت عباس کے بازوں اور مشکیزہ وغیرہ کی شبیہ بنا کر ماتم کرتے ہیں۔ ماتمی دستوں کو سیراب کرنے کیلئے پانی کی سبیل اور نذر و نیاز کے مختلف سفرہ جات بھی ان مراسم کا حصہ ہے جن میں لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔
''' محرم کی عزاداری''' سے مراد وہ مراسم ہیں جنہیں [[شیعہ]] اور چہ بسا غیر شیعہ حضرات [[محرم الحرام]] میں [[شہدائے کربلا]] کی یاد میں منعقد کرتے ہیں۔ عزاداری کے ان محافل میں عموما مرثیوں، نوحوں اور کربلا کے واقعے میں پیش آنے والے واقعات اور مصائب کو ذکر کرنے کے ذریعے امام حسین(ع) پر گریہ و زاری کی جاتی ہے۔ یہ مراسم محرم الحرام کی نویں اور دسویں تاریخ کو ان مراسم میں شدت آتی ہے اور دنیا کے شیعہ اکثریتی ممالک یا مناطق میں ان دو ایام میں سرکاری طور پر تمام ادارے اور دکانیں بند ہوتی ہیں اور لوگ گلیوں اور سڑکوں پر نکل کر جلوس اور ماتمی دستے برآمد کرتے ہیں جس میں علم حضرت عباس، حضرت امام حسین(ع) کی تابوت، حضرت علی اصغر کے جھولے اور حضرت عباس کے بازوں اور مشکیزہ وغیرہ کی شبیہ بنا کر ماتم کرتے ہیں۔ ماتمی دستوں کو سیراب کرنے کیلئے پانی کی سبیل اور نذر و نیاز کے مختلف سفرہ جات بھی ان مراسم کا حصہ ہے جن میں لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔
<!--
<!--
===تاریخی پس منظر===
===تاریخی پس منظر===
confirmed، templateeditor
7,504

ترامیم