مندرجات کا رخ کریں

"رمی جمرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 4: سطر 4:

== معانی ==
== معانی ==
'''جَمْرَہ''' جس کا جمع جَمَرات اور جِمار ہے عربی زبان کا ایک لفظ ہے جس کے معنی آگ کا گولا، کنکری وغیرہ ہے۔<ref>ابن فارس‌، ذیل «جمر»</ref> دینی اصطلاح  میں جمرات یا جمرات ثلاث‌ [[سرزمین منا|سرزمین مِنا]] میں تین مخصوص جگہوں کا نام ہے جہاں پتھر کے ستون بنے ہوئے ہیں۔اسے جمرہ اس وجہ سے  کہا جاتا ہے کہ یہاں حاجیوں کی طرف سے شیطان کے مجسمے کی طرف پھینکنے والی کنکریاں جمع ہوتے ہیں یا اس وجہ سے کہ لوگ اسے کے ارد گرد جمع ہوتے ہیں اس وجہ سے اسے یہ نام دیا گیا ہے۔<ref>ابن منظور، لسان العرب، ذیل «جمر»</ref> "رَمْی" سے مراد پھینکنا اور مارنا ہے۔ <ref>دہخدا، لغتنامہ، ذیل واژہ رمی.</ref>
'''جَمْرَہ''' جس کا جمع "جَمَرات" اور "جِمار" ہے عربی زبان کا ایک لفظ ہے جس کے معنی آگ کا گولا، کنکری وغیرہ ہے۔<ref>ابن فارس‌، ذیل «جمر»</ref> دینی اصطلاح  میں جمرات یا جمرات ثلاث‌ [[سرزمین منا|سرزمین مِنا]] میں تین مخصوص جگہوں کا نام ہے جہاں پتھر کے ستون بنے ہوئے ہیں۔اسے جمرہ اس وجہ سے  کہا جاتا ہے کہ یہاں حاجیوں کی طرف سے شیطان کے مجسمے کی طرف پھینکنے والی کنکریاں جمع ہوتے ہیں یا اس وجہ سے کہ لوگ اسے کے ارد گرد جمع ہوتے ہیں اس وجہ سے اسے یہ نام دیا گیا ہے۔<ref>ابن منظور، لسان العرب، ذیل «جمر»</ref> "رَمْی" سے مراد پھینکنا اور مارنا ہے۔ <ref>دہخدا، لغتنامہ، ذیل واژہ رمی.</ref>

[[فقہ|فقہی]] نقطہ نگاہ سے اگر جَمرَہ سے مراد نصب شدہ ستون ہوں تو کنکریوں کا انہیں لگنا "رمی" کے صحیح ہونے کی شرط ہے لیکن اگر اس سے مراد کنکریوں کے جمع ہونے کی جگہ ہو تو کنکریوں کا مذکورہ ستونوں پر لگنا شرط نہیں ہے۔<ref>[http://www.hawzah.net/fa/Magazine/View/4789/6436/73419/%D8%B1%D8%A7%D8%B2-%D9%88-%D8%B1%D9%85%D8%B2%D9%87%D8%A7%DB%8C-%D8%AD%D8%AC%D8%AC%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%AC%D8%A7%D8%B3%D8%AA سایت حوزہ]</ref>

confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم