مندرجات کا رخ کریں

"عام الحزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
(نیا صفحہ: '''عام الحزن''' یعنی غم واندوہ کا سال، مشہور قول کے مطابق یہ بعثت کا دسواں سال ہے جو حضرت رسول(ص)|حضرت...)
 
imported>Smnazem
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''عام الحزن''' یعنی غم واندوہ کا سال، مشہور قول کے مطابق یہ بعثت کا دسواں سال ہے جو [[حضرت رسول(ص)|حضرت پیغمبر(ص)]] کی زوجہ [[حضرت خدیجہ|حضرت خدیجہ(س)]] اور آپ(ص) کے چچا [[ابوطالب]] کی وفات کا سال ہے. اس سال کا نام حضرت پیغمبر(ص) نے خود انتخاب فرمایا تھا جس کی وجہ آپ(ص) کی نظر میں ان دو شخصیات کے مقام و منزلت کو ظاہر کرتی ہے.  

==عام الحزن کی تاریخ==
==عام الحزن کی تاریخ==
سطر 5: سطر 5:

اسی طرح مورخین کے نظر میں ان دو شخصیات کی وفات کے دن اور مہینے کے بارے میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے: روائی اور تاریخی منابع کے مطابق پہلی ذیعقدہ(١) ١٥ شوال (٢) ١٠ رمضان (٣) کو حضرت ابوطالب کی وفات کا مہینہ اور دن بیان ہوا ہے. اور حضرت خدیجہ کی وفات کو تین سال (٤) ٣٠ (٥) ٣٥ (٦) یا  ٥٥ دن بعد بیان کیا ہے. اسی طرح ان دونوں شخصیات کے وفات کے تقدم اور تاخر میں مورخین کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے بعض حضرت ابوطالب کی وفات کو مقدم اور بعض اس کے برعکس کہتے ہیں.

[[fa:عام الحزن]]
[[ar:عام الحزن]]
[[ar:عام الحزن]]
گمنام صارف