مندرجات کا رخ کریں

"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق

15 بائٹ کا اضافہ ،  10 نومبر 2015ء
imported>Jaravi
imported>Jaravi
سطر 25: سطر 25:


==نجف کی تعمیر==
==نجف کی تعمیر==
نجف اشرف کی پرانی تصویر کہ جس میں شہر کے اطراف کی دیوار شاہد ہے. کچھ مورخین کے بقول یہ تصویر سنہ 1911م میں لی گئی ہے.
* نجف اشرف کی پرانی تصویر کہ جس میں شہر کے اطراف کی دیوار شاہد ہے. کچھ مورخین کے بقول یہ تصویر سنہ 1911م میں لی گئی ہے.


طبرستان کے علویون نے امام علی کی قبر مبارک کی تعمیر کی اور اس شہر میں امن برقرار کرنے کے لئے اس کے اطراف میں ایک دیوار بنائی گئی.<ref> تاریخ طبرستان و رویان مازندران، ج۱، ص ۹۵.</ref>
* طبرستان کے علویون نے امام علی کی قبر مبارک کی تعمیر کی اور اس شہر میں امن برقرار کرنے کے لئے اس کے اطراف میں ایک دیوار بنائی گئی.<ref> تاریخ طبرستان و رویان مازندران، ج۱، ص ۹۵.</ref>


دیلمی شیعہ بادشاہوں نے قبر کی تعمیر اوراس شہر کے دوسری خدمات کی لئے بہت کوشش کی.
* دیلمی شیعہ بادشاہوں نے قبر کی تعمیر اوراس شہر کے دوسری خدمات کی لئے بہت کوشش کی.


ابو الہیجاء عبد اللہ بن حمدان، شیعی حاکم نے، سنہ 283ق میں اس شہر کی دیوار کو دوبارہ سے بنایا اور ایک دروازہ بھی لگایا.
* ابو الہیجاء عبد اللہ بن حمدان، شیعی حاکم نے، سنہ 283ق میں اس شہر کی دیوار کو دوبارہ سے بنایا اور ایک دروازہ بھی لگایا.
 
جلایریان اور ایلخانان مغول، نے ساتویں اور آٹھویں صدی میں اس شہر اور حرم مطہر کی تعمیر کے لئے بہت رقم خرچ کی.<ref>سیمای نجف اشرف، ص ۳۲</ref>
 
صفوی دور میں، شاہ اسماعیل اور شاہ طہماسب، نجف میں پانی کی مشکل کو حل کرنے کے لئے، نہروں (ناتمام) اور آب فرات کو شہر میں منتقل کیا. نہر شاہ، جس کو شاہ اسماعیل نے حفر کیا، اس زمانے کی ایک یادگار میں سے ہے.
 
سلطان سلیمان قانونی نے، جو کہ سنی عثمانی بادشاہوں سے ہیں، نجف کو آباد کرنے میں بہت تلاش کی. اس نے اور شیعی صفوی بادشاہوں نے مل کر نجف کو زیادہ رونق بخشی.
وہابیوں کے حملے سے بچاؤ کے لئے قاجار کے زمانے میں نظام الدولہ اصفہانی، وزیر فتح علی شا، نے سنہ 1217 سے 1257ق میں شہر کے اطراف ایک پایدار دیوار بنائی.
سنہ 1350 ق میں نجف کی حکومت نے اس دیوار کو ہٹا کر اسکی جگہ مدرسہ اور ہسپتال بنوا دیا اور لوگوں نے بھی اس کے اطراف اپنے گھر بنائے.<ref>مزارات اہل البیت علیہم السلام، ص ۴۸</ref>


* جلایریان اور ایلخانان مغول، نے ساتویں اور آٹھویں صدی میں اس شہر اور حرم مطہر کی تعمیر کے لئے بہت رقم خرچ کی.<ref>سیمای نجف اشرف، ص ۳۲</ref>


* صفوی دور میں، شاہ اسماعیل اور شاہ طہماسب، نجف میں پانی کی مشکل کو حل کرنے کے لئے، نہروں (ناتمام) اور آب فرات کو شہر میں منتقل کیا. نہر شاہ، جس کو شاہ اسماعیل نے حفر کیا، اس زمانے کی ایک یادگار میں سے ہے.


* سلطان سلیمان قانونی نے، جو کہ سنی عثمانی بادشاہوں سے ہیں، نجف کو آباد کرنے میں بہت تلاش کی. اس نے اور شیعی صفوی بادشاہوں نے مل کر نجف کو زیادہ رونق بخشی.
* وہابیوں کے حملے سے بچاؤ کے لئے قاجار کے زمانے میں نظام الدولہ اصفہانی، وزیر فتح علی شا، نے سنہ 1217 سے 1257ق میں شہر کے اطراف ایک پایدار دیوار بنائی.
* سنہ 1350 ق میں نجف کی حکومت نے اس دیوار کو ہٹا کر اسکی جگہ مدرسہ اور ہسپتال بنوا دیا اور لوگوں نے بھی اس کے اطراف اپنے گھر بنائے.<ref>مزارات اہل البیت علیہم السلام، ص ۴۸</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف