مندرجات کا رخ کریں

"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28: سطر 28:
'''جعفر بن ابی طالب بن عبد المطلب'''، '''جعفر طیار''' اور '''ذو الجناحین''' کے نام سے معروف، حضرت [[ابو طالب]] کے تیسرے بیٹے، [[رسول خداؐ]] کے چچا زاد بھائی، [[امیرالمؤمنین]] [[حضرت علیؑ]] کے بڑے بھائی اور [[رسول اللہ|پیغمبر خداؐ]] کے مشہور [[صحابہ|صحابی]] تھے۔

آپ [[رسول خداؐ]] کے ہاں اعلی مقام و منزلت رکھتے تھے۔ [[پیغمبرا اکرمؐ]] نے [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] کی طرف ہجرت کرنے والے مسلمانوں کی سربراہی کا عہدہ جعفر طیار کو سونپا۔ حبشہ سے واپسی پر [[رسول خداؐ]] نے آپ  کو ایک [[نماز]] کی تعلیم دی جو [[نماز جعفر طیار]] کے عنوان سے مشہور ہے۔
آپ [[رسول خداؐ]] کے ہاں اعلی مقام و منزلت رکھتے تھے۔ [[پیغمبر اکرمؐ]] نے [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] کی طرف ہجرت کرنے والے مسلمانوں کی سربراہی کا عہدہ جعفر طیار کو سونپا۔ حبشہ سے واپسی پر [[رسول خداؐ]] نے آپ  کو ایک [[نماز]] کی تعلیم دی جو [[نماز جعفر طیار]] کے عنوان سے مشہور ہے۔

[[جنگ موتہ]] میں آپ نے [[رسول اللہ|پیغمبر خداؐ]] کے حکم پر سپاہ [[اسلام]] کی قیادت سنبھالی اور اسی جنگ میں جام [[شہادت]] نوش کیا۔ ان کا مزار [[اردن]] میں [[مسلمانوں]] کی زیارت گاہ کے طور پر مشہور ہے۔
[[جنگ موتہ]] میں آپ نے [[رسول اللہ|پیغمبر خداؐ]] کے حکم پر سپاہ [[اسلام]] کی قیادت سنبھالی اور اسی جنگ میں جام [[شہادت]] نوش کیا۔ ان کا مزار [[اردن]] میں [[مسلمانوں]] کی زیارت گاہ کے طور پر مشہور ہے۔
confirmed، templateeditor
9,024

ترامیم