"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←کنیات و القاب
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←ولادت اور نسب) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←کنیات و القاب) |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
==کنیات و القاب== | ==کنیات و القاب== | ||
جعفر کو اپنے بیٹے [[عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ]] کی نسبت ابو عبداللہ کی کنیت سے پکارا جاتا تھا۔<ref> | جعفر کو اپنے بیٹے [[عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ]] کی نسبت ابو عبداللہ کی کنیت سے پکارا جاتا تھا۔<ref>الاصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص3۔</ref> جعفر کی دوسری کنیت "ابو المساکین" تھی۔ وہ غرباء اور مساکین کے ساتھ مسلسل تعلق اور ان پر احسان کی بنا پر اس کنیت سے مشہور تھے۔<ref>العسقلاني، الاصابۃ، ج7، ص309، ابن اثیر، اسد الغابۃ، ج1، ص288، ابن عنبۃ، عمدۃ الطالب، ص35۔</ref> جعفر "طیار" اور "ذوالجاحین" جیسے القاب سے مشہور ہیں۔ | ||
[[رسول اکرم(ص)]] نے ایک [[حدیث]] کے ضمن میں فرمایا ہے کہ | [[رسول اکرم(ص)]] نے ایک [[حدیث]] کے ضمن میں فرمایا ہے کہ '''میں ایک رات جنت میں داخل ہوا جبکہ جعفر ملائکہ کے ساتھ پرواز کررہے تھے'''۔<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج22، ص277۔</ref> | ||
[[امام محمد باقر علیہ السلام|امام باقر(ع)]] نے فرمایا: | [[امام محمد باقر علیہ السلام|امام باقر(ع)]] نے فرمایا: "خداوند عالم دوران جاہلیت کی چار خصلتوں کی تکریم فرماتا ہے"؛ کسی نے پوچھا وہ کون سی چار خصلتیں ہیں؟؛ امام(ع) نے فرمایا: "جعفر شراب نوشی سے پرہیز کرتے تھے، جھوٹ نہیں بولتے تھے، فحاشی سے اجتناب کرتے تھے اور بتوں کی پوجا نہیں کرتے تھے؛ اور [[رسول اکرم(ص)]] نے بھی ان کے حق میں [[دعا]] کی اور فرمایا: حق ہے کہ خداوند متعال تم (جعفر) کو دو پر عطا فرمائے تاکہ ملائکہ کے ساتھ جنت میں پرواز کرو۔"<ref>صدوق، علل الشرایع، ج2، ص558۔</ref> ان کے دیگر القاب میں "ذوالہجرتین" شامل ہے جس کا سبب ان کی [[ہجرت حبشہ]] اور [[ہجرت مدینہ]] ہے۔<ref>ابن عنبۃ، عمدۃ الطالب، ص35۔</ref> | ||
==زوجہ اور اولاد== | ==زوجہ اور اولاد== |