مندرجات کا رخ کریں

"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30: سطر 30:


==ولادت اور نسب==
==ولادت اور نسب==
قول مشہور یہ ہے کہ جعفر طیار [[بعثت]] سے 20 سال قبل (اور [[عام الفیل]] کے 20 سال بعد) قبیلۂ [[قریش]] کے خاندان [[بنو ہاشم]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[ابو طالب]] [[قریش]] کے زعماء میں سے تھے اور ان کی والدہ [[فاطمہ بنت اسد]] بن [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] ہیں۔ وہ [[طالب بن ابی طالب|طالب]] اور [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] کے بعد [[ابو طالب]] کے تیسرے فرزند ہیں جبکہ ان کے چوتھے فرزند [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] ہیں چار بھائیوں کے درمیان عمر کا فرق 10 سال ہے۔<ref>ابو الفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص3۔</ref>
قول مشہور یہ ہے کہ جعفر طیار [[بعثت]] سے 20 سال قبل قبیلۂ [[قریش]] کے نامور خاندان [[بنو ہاشم|بنی ہاشم]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[ابو طالب]]، [[قریش]] کے زعماء میں سے تھے اور ان کی والدہ [[فاطمہ بنت اسد]] بن [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] ہیں۔ آپ[[طالب بن ابی طالب|طالب]] اور [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] کے بعد [[ابو طالب]] کے تیسرے فرزند ہیں جبکہ ابو طالب کے چوتھے فرزند [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان چار بھائیوں میں سے ہر ایک کا دوسرے سے عمر میں 10 سال کا فرق ہے۔<ref>ابو الفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص3۔</ref>


==کنیات و القاب==
==کنیات و القاب==
confirmed، templateeditor
9,024

ترامیم