مندرجات کا رخ کریں

"ام ایمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,283 بائٹ کا اضافہ ،  7 جنوری 2019ء
م
imported>Abbasi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi
سطر 12: سطر 12:
ام ایمن کی وفات  [[حضرت محمدؐ]] کی [[شہادت]] کے پانچ چھ مہینے بعد کہی جاتی ہے۔<ref>ابن اثیر، أسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۶، ص۳۰۴.</ref> لیکن بعض نے  خلافت [[ابوبکر بن ابی‌ قحافہ|ابوبکر]] اور [[عمر بن خطاب]] کے زمانے میں زندہ کا ذکر کیا ہے۔<ref>ابن اثیر، أسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۶، ص۳۰۴.</ref>

بلکہ ابن سعد کی روایت کے مطابق<ref>ابن سعد، الطبقات‌ الكبری‌، ج8، ص226۔</ref> وہ خلافت [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے اوائل تک بقید حیات تھیں۔<ref>نیز دیکھیں: طبرانى‌، المعجم‌ الكبیر، ج25، ص86۔</ref>۔<ref>ذهبى‌، سیر اعلام‌ النبلاء، ج2، ص227۔</ref>

==معیت رسول خدا==
ام ایمن کا نام پہلے اسلام قبول کرنے والوں میں لیا جاتا ہے اور بعد میں [[مدینہ]]  [[ہجرت]] بھی کی۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۶۹؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۳۸۰ق، ج۴، ص۱۷۹۳.</ref> اسی طرح بعض مؤرخین  انہیں [[ہجرت  حبشہ]] کے افراد میں سے بھی سمجھتے ہیں۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۳۸۰ق، ج۴، ص۱۷۹۳.</ref> ام ایمن کا نام  رسول اللہ کے [[صحابہ]] میں مذکور ہے<ref>دیکھیں: ابن اثیر، أسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۶، ص۳۰۳.</ref>
[[جنگ احد]] میں شریک تھیں اور زخمیوں کو پانی پہنچانا  آپ کے ذمہ تھا۔<ref>واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۲۴۱ و ۲۵۰؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۸، ص۲۲۵.  ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۸، ص۲۲۵.</ref> ام ایمن در [[جنگ خیبر]] میں  [[ام سلمہ]] کے ساتھ جانے والی بیس خواتین میں تھیں جو رسول اکرم کے ساتھ  [[مدینہ]] سے باہر نکلیں۔<ref> واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۶۸۴-۶۸۵.</ref>
[[پیامبر(ص)]] ام ایمن سے بہت زیاہ محبت رکھتے تھے اور انہیں ماں کہہ کر خطاب کرتے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۸، ص۲۲۳.</ref> تاریخی روایات کے مطابق پیغمبرؐ ام ایمن کو دیکھنے ان کے گھر جاتے۔ آپ کے بعد آپ کی متابعت میں ابوبکر و عمر بھی اسی طرح کرتے۔<ref>مسلم بن الحجاج، صحیح مسلم، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۱۹۰۷؛ ابن ماجه، سنن، ۱۴۰۱ق، ج۲، ۵۲۳-۵۲۴؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۳۸۰ق، ج۴، ص۱۷۹۴.</ref> بعض حدیثی کتب میں  فضائل ام ایمن کے نام سے جداگانہ باب ذکر ہوا ہے۔<ref>دیکھیں: مسلم بن الحجاج، صحیح مسلم، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۱۹۰۷-۱۹۰۸.</ref>
ام ایمن به همراه [[امام علی(ع)]]، پس از درگذشت پیامبر(ص)، برای بازپس‌گرفتن [[فدک]] از [[ابوبکر]]، شهادت داد که پیامبر(ص) فدک را به [[فاطمه زهرا|فاطمه]] بخشیده است.<ref> الطبرسی، الاحتجاج، ۱۳۸۶ق، ج۱، ص۱۲۱-۱۲۲.</ref> از ام ایمن چند [[حدیث]] به نقل از پیامبر(ص) در منابع حدیثی ذکر شده است.<ref>احمد بن حنبل، مسند، ۱۴۲۱ق، ج۴۵، ص۳۵۷؛ الطبرانی، المعجم الکبیر، ۱۴۰۴ق، ج۲۵، ص۸۷-۹۱؛ ابن ماجه، سنن، ۱۴۰۱ق، ج۲، ص۱۱۰۷.</ref> کسانی چون [[انس بن مالک]]، ابویزید مدنی  و [[حنش بن عبدالله صنعانی]] نیز از او روایت کرده‌اند.<ref>ابن حجر عسقلانی، تهذیب التهذیب، ۱۳۲۷ق، ج۱۲، ص۴۵۹.</ref>

== ہجرت ==
== ہجرت ==
گمنام صارف