مندرجات کا رخ کریں

"ام ایمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

986 بائٹ کا اضافہ ،  19 اکتوبر 2014ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:
== طفولت میں حضرت محمد(ص) کی دیکھ بھال ==
== طفولت میں حضرت محمد(ص) کی دیکھ بھال ==
[[ابواء]] میں [[حضرت آمنہ]](س) کی وفات کے بعد انھوں نے [[مکہ]] پہنچنے تک [[رسول اللہ|حضرت محمد(ص)]] کی دیکھ بھال کی ذمہ داری نبھائی۔<ref>ابن‌ قتیبه‌، المعارف‌، ص150۔</ref> اور بدستور طویل عرصے تک آپ(ص) کی خدمت میں مصروف رہیں؛<ref>بلاذری‌، انساب‌ الاشراف‌، ج1، ص472۔</ref> اور آنحضرت(ص) کی دیکھ بھال کا کام آپ(ص) کی نوجوانی تک جاری رکھی۔<ref>ابن حجر، الاصابة، ج8، ص360۔</ref> [[عبدالمطلب بن ہاشم|عبدالمطلب]](ع) نے ام ایمن سے کہا تھا کہ "میرے اس بیٹے سے غفلت مت برتو؛ اہل کتاب کا کہنا ہے وہ اس امت کے پیغمبر ہیں۔<ref>ابن کثیر، البدایة والنهایة، ج2، ص343۔</ref>

== شادیاں اور اولاد ==
[[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] نے [[خدیجۂ کبری سلام اللہ علیہا]] کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوتے وقت ام ایمن کو آزاد کیا اور وہ [[عبید بن‌ زید خزرجى‌]] کے حبالۂ نکاح میں آئیں۔ اور [[ایمن‌ بن عبید بن زید خزرجی|ایمن‌]] اسی نکاح کا نتیجہ ہیں اور اسی بنا پر وہ "ام ایمن" کی کنیت سے مشہور ہوئیں۔ کچھ عرصہ بعد جب عبید کا انتقال ہوا تو ان کا نکاح [[زید بن حارث سے ہوا جو [[رسول اللہ]](ص) کے آزاد کردہ اور منہ بولے بیٹے تھے؛ [[اسامہ بن زید]] اسی نکاح کا نتیجہ تھے۔<ref>ابن‌سعد، الطبقات الکبری، ج4، ص61، ج8، ص223۔</ref>۔<ref>بلاذری‌، انساب‌ الاشراف‌، ج1، ص 472۔</ref>

[[fa:ام ایمن]]
[[fa:ام ایمن]]
گمنام صارف