confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,905
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←تعارف) |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
[[ملف:سوره تین.jpg|تصغیر|خط ثلث میں سورہ تین کی چاروں قَسمیں]] | [[ملف:سوره تین.jpg|تصغیر|خط ثلث میں سورہ تین کی چاروں قَسمیں]] | ||
* '''نام''' | * '''نام''' | ||
اس سورت کی پہلی آیت میں اللہ تعالی نے «تین» کی قسم کھائی ہے اور اسی مناسبت سے اس سورت کا نام «تین» رکھا گیا ہے۔ بعض اوقات اسے سورہ «زیتون» یا «تین و زیتون» بھی گہا گیا ہے<ref> | اس سورت کی پہلی آیت میں اللہ تعالی نے «تین» کی قسم کھائی ہے اور اسی مناسبت سے اس سورت کا نام «تین» رکھا گیا ہے۔ بعض اوقات اسے سورہ «زیتون» یا «تین و زیتون» بھی گہا گیا ہے<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۵.</ref> تین، انجیر کے معنی میں ہے<ref>دہخدا، لغتنامہ، تین لفظ کے ذیل میں۔</ref> | ||
* مفسرین کے اقوال کے مطابق "تین" اور "زیتون" کے الفاظ ـ جن کی خداوند متعال نے قسم کھائی ہے ـ کے معانی میں کئی احتمالات ہیں: | * مفسرین کے اقوال کے مطابق "تین" اور "زیتون" کے الفاظ ـ جن کی خداوند متعال نے قسم کھائی ہے ـ کے معانی میں کئی احتمالات ہیں: | ||
# انجیر اور زیتون بعنوان دو پھل، جو کھائے جائے ہیں۔ | # انجیر اور زیتون بعنوان دو پھل، جو کھائے جائے ہیں۔ | ||
سطر 17: | سطر 17: | ||
* '''ترتیب اور محلِ نزول''' | * '''ترتیب اور محلِ نزول''' | ||
سورہ تین مکی سورتوں میں سے ہے اور نزول کی ترتیب کے اعتبار سے 28ویں سورت ہے جو پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہوئی اور قرآن مجید کی ترتیب کے مطابق 95ویں سورت ہے<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۱، ص۱۶۶.</ref> جو 30ویں پارے میں واقع ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۵.</ref> | سورہ تین مکی سورتوں میں سے ہے اور نزول کی ترتیب کے اعتبار سے 28ویں سورت ہے جو [[پیغمبر اکرمؐ]] پر نازل ہوئی اور [[قرآن مجید]] کی ترتیب کے مطابق 95ویں سورت ہے<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۱، ص۱۶۶.</ref> جو 30ویں پارے میں واقع ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۵.</ref> | ||
* '''آیات کی تعداد اور دیگر خصوصیات''' | * '''آیات کی تعداد اور دیگر خصوصیات''' | ||
سورہ تین کی 8 آیات، 34 کلمات اور 162 حروف ہیں۔ یہ سورت مفصلات سورتوں (چھوٹی آیات والی سورتیں) میں سے ہے اور قرآن کی چھوٹی سورتوں میں اس کا شمار ہوتا ہے اور ان سورتوں میں سے ایک ہے جن کی ابتدا قسم سے ہوتی ہے اور اس سورت میں اللہ تعالی نے شروع میں ہی چار قسمیں کھائی ہیں۔<ref> | سورہ تین کی 8 آیات، 34 کلمات اور 162 حروف ہیں۔ یہ سورت مفصلات سورتوں (چھوٹی آیات والی سورتیں) میں سے ہے اور قرآن کی چھوٹی سورتوں میں اس کا شمار ہوتا ہے اور ان سورتوں میں سے ایک ہے جن کی ابتدا قسم سے ہوتی ہے اور اس سورت میں اللہ تعالی نے شروع میں ہی چار قسمیں کھائی ہیں۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۵۔</ref> | ||
==مضمون== | ==مضمون== |