مندرجات کا رخ کریں

"سورہ ضحی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 60: سطر 60:
| quote = :
| quote = :
<center>{{حدیث|'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''}}</center>
<center>{{حدیث|'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''}}</center>
{{حدیث|قسم ہے دھوپ چڑھنے کے وقت کی (1) اور رات کی جب کہ اس کا سناٹا چھا جائے (2) آپ کو آپ کے پروردگار نے نہ چھوڑا ہے اور نہ وہ ناراض ہوا ہے (3) اور بلاشبہ انجام آپ کے لئے آغاز سے بہتر ہے (4) اور بہت جلد آپ کو اللہ عطا کرے گا ایسا کہ آپ خوش ہو جائیں (5) کیا ایسا نہیں کہ اس نے آپ کو یتیم پایا تو پناہ کی جگہ دی (6) اور آپ کو کھویا ہوا پایا تو رہنمائی کی (7) اور آپ کو تہی دست پایا تو مالدار بنایا (8) کوئی یتیم ہو تو اس پر سختی نہ کیجئے (9) اور جو سائل ہو اسے جھڑکیے نہیں (10) اور اپنے پروردگار کی نعمت کو ظاہر کرتے رہیے (11)}}
{{حدیث|قَسم ہے روزِ روشن کی۔ (1) اور رات کی جب کہ وہ آرام و سکون کے ساتھ چھا جائے۔ (2) (اے رسول(ص)) نہ آپ کے پروردگار نے آپ کو چھوڑا ہے اور نہ وہ ناراض ہوا ہے۔ (3) یقیناً آپ کے لئے انجام (اور بعد کا دور) آغاز (پہلے دور) سے بہتر ہے۔ (4) اورعنقریب آپ(ص) کا پروردگار آپ(ص) کو اتنا عطا کرے گا کہ آپ(ص) خوش ہو جائینگے۔ (5) کیا خدانے آپ(ص) کو یتیم نہیں پایا؟ تو پناہ کی جگہ دی؟ (6) اور آپ(ص) کو گمنام پایا تو (لوگوں کو آپ(ص) کی طرف) راہنمائی کی۔ (7) اور اللہ تعالیٰ نے آپ(ص) کونادار پایا سو مالدار بنا دیا۔ (8) پس یتیم پر سختی نہ کیجئے۔ (9) اور سائل کو نہ جھڑکئے۔ (10) اور اپنے پروردگار کی نعمت کا اظہار کیجئے۔ (11)}}
|archive date =
|archive date =
||bgcolor = #ecfcf4
||bgcolor = #ecfcf4
confirmed، templateeditor
9,003

ترامیم