مندرجات کا رخ کریں

"سورہ فجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,367 بائٹ کا اضافہ ،  29 ستمبر 2014ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = فجر |ترتیب کتابت = 89 |پارہ = 30 |آیات = 30 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 10 |اگلی = [[سورہ بلد|بلد]] |پچھلی = [[سورہ غاشیہ|غاشیہ]] |الفاظ = 139 |حروف = 584}}  

'''سورہ فجر''' '''''[سُوْرَةُ الْفَجْرِ]''''' کی وجۂ تسمیہ یہ ہے کہ اس کا آغاز '''فجر''' پر قسم سے ہوتا ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے سور [[مفصلات]] نیز سور [[اوساط]] کے زمرے میں آتی ہے۔  

==سورہ فجر، نام اور کوائف==
==سورہ فجر، نام اور کوائف==
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
* '''سورہ فجر''' کا آغاز، وقت فجر پر اللہ کی قسم، سے ہوتا ہے [اسی بنا پر اس کو سورہ فجر کہا گیا ہے]:  

:<font color=green>"'''وَالْفَجْرِ ﴿1﴾'''"</font> ترجمہ: قسم ہے صبح کی۔

* اس سورت کی آیت کی تعداد قراءِ [[کوفہ]] کی رائے کے مطابق 30، قراءِ [[بصرہ]] کے نزدیک 29، قراءِ [[حجاز]] کے قول کے مطابق 32 اور بعض دیگر قراء کے بقول 33 ہے لیکن اول الذکر قول مشہور و معمول ہے۔  

* اس سورت کے الفاظ اور حروف کی تعداد بالترتیب 139 اور 584 ہے۔

* یہ سورت ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن]] کی نواسی ویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے دسویں سورت ہے۔  

* سورہ فجر [[مکی اور مدنی|مکی]] سورت ہے۔

* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[مفصلات]] نیز [[اوساط]] کے زمرے میں آتی ہے۔

* یہ سورت قسم سے شروع ہونے والی سورتوں میں سولہویں سورت ہے۔  

{{ستون خ}}
{{ستون خ}}
* اس کی پہلی چار آیتوں میں پانچ اہم موضوعات کی قسم اٹھائی گئی ہیں:  

::<font color=green>"'''وَالْفَجْرِ ﴿1﴾'''"</font> ترجمہ: قسم ہے صبح کی۔

::<font color=green>"'''وَلَيَالٍ عَشْرٍ ﴿2﴾'''"</font> ترجمہ: اور دس راتوں کی۔

سطر 20: سطر 20:
::<font color=green>"'''وَاللَّيْلِ إِذَا يَسْرِ ﴿4﴾'''"</font> ترجمہ: اور رات کی جب کہ وہ رخصت ہو رہی ہو۔

==مفاہیم==
* یہ سورت [[قوم عاد]] کے انجام نیز '''إِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ''' (اونچے ستونوں والے ارم) اور [[قوم ثمود]]، [[قوم فرعون]] اور ان کے فساد و سرکشی کی طرف اشارے کرتی ہے۔
* سورہ فجر اس نکتے کی یادآوری کراتی ہے کہ انسان کو مسلسل امتحان الہی کا سامنا ہے اور نعمت و مصیبت سے اس کو آزمایا جاتا ہے اور بعدازاں اس امتحان میں بےایمان انسانوں کی شکست کے اسباب بیان کئے جاتے ہیں اور [[روز جزا]] کی آمد کی طرف اشارہ کیا جاتا جب بےایمان لوگ [[جہنم]] کے آثار دیکھ کر متنبہ ہوجاتے ہیں لیکن اب کیا وقت ہے متنبہ ہونے کا جو بہت بےفائدہ اور بےوقت ہے۔
* اس سورت کے آخر میں [[نفس مطمئنہ]] کو ارشاد ہوتا ہے کہ  "تو پلٹ آ اپنے پروردگار کی طرف اس طرح کہ تو اس سے خوش رہے اور وہ تجھ سے خوش ہو (28) تو شامل ہو جا میرے خاص بندوں میں (29) اور داخل ہو جا میری جنت میں (30)"۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1264-1263۔</ref>

==متن سورہ==
==متن سورہ==
گمنام صارف