"سورہ ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اجمالی تعارف
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←اجمالی تعارف) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←اجمالی تعارف) |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
سورہ ملک [[مکی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] نزول کے اعتبار یں 77ویں جبکہ [[مصحف|مُصحَف]] کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے 67ویں سوره ہے اور 29ویں [[پارے]] میں واقع ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ ملک»، س۱۲۵۷۔</ref> | سورہ ملک [[مکی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] نزول کے اعتبار یں 77ویں جبکہ [[مصحف|مُصحَف]] کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے 67ویں سوره ہے اور 29ویں [[پارے]] میں واقع ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ ملک»، س۱۲۵۷۔</ref> | ||
'''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات:''' | '''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات:''' | ||
سورہ ملک | سورہ ملک 30 آیات{{نوٹ|[[مکہ]] اور [[مدینہ]] کے بعض قاریوں کے مطابق سورہ ملک 31 آیات پر مشتمل ہے؛ کیونکہ یہ حضرات آیت نمبر کے اس حصے کو "{{حدیث|بَلی قَدْ جاءَنا نَذِيرٌ}}" ایک علیحدہ آیت شمار کرتے ہیں لیکن دوسرے قراء اسے آیت نمبر 9 کا حصہ قرار دیتے ہیں۔ (طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۴۸۱۔)}} 330 کلمات اور 1300 حروف پر مشتمل ہے<ref>صفوی، «سورہ ملک»، ص۸۱۳۔</ref> اور حجم کے اعتبار سے اس کا شمار [[مفصلات|سور مفصلات]] میں ہوتا ہے اور ایک پارے کے نصف کے برابر ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ ملک»، ج۲، س۱۲۵۷۔</ref> یہ سورت [[سورہ طور]] کے بعد اور [[سورہ حاقہ]] اور [[ہجرت]] سے پہلے [[مکہ]] میں نازل ہوئی ہے اور اس میں کوئی مدنی [[آیت]] نہیں ہے۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰و۵۹۶۔</ref> سورہ ملک کا آغاز [[سورہ فرقان]] کی طرح لفظ "تبارک الذی" سے ہوتا ہے اور [[سور ممتحنات]] میں بھی اس کا شمار ہوتا ہے،<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰و۵۹۶۔</ref> جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ محتوائی طور پر [[سورہ ممتحنہ]] کے ساتھ تناسب رکھنے کی وجہ سی انہیں سور ممتحنہ کہا جاتا ہے۔<ref>[http://lib۔eshia۔ir/26683/1/2612 فرہنگنامہ علوم قرآن، دفتر تبلیغات اسلامی حوزہ علمیہ قم، ج۱، ص۲۶۱۲۔]</ref> {{نوٹ|قرآن مجید کی 16 سورتیں ہیں جنہیں سیوطی سور ممتحنات کا نام دیتے ہیں۔ (رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۵۹۶) وه سورتیں یہ ہیں: فتح، حشر، سجدہ، طلاق، قلم، حجرات، تبارک، تغابن، منافقون، جمعہ، صف، جن، نوح، مجادلہ، ممتحنہ اور تحریم۔ (رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰۔)}} | ||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== |