"سورہ ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←متن سورہ) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = ملک |ترتیب کتابت = 67 |پارہ = 29 |آیت = 30 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 77 |اگلی = [[سورہ قلم|قلم]] |پچھلی = [[سورہ تحریم|تحریم]] |لفظ = 335 |حرف = 1388|تصویر=سوره ملک.jpg}} | {{سورہ||نام = ملک |ترتیب کتابت = 67 |پارہ = 29 |آیت = 30 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 77 |اگلی = [[سورہ قلم|قلم]] |پچھلی = [[سورہ تحریم|تحریم]] |لفظ = 335 |حرف = 1388|تصویر=سوره ملک.jpg}} | ||
''' | '''سوره مُلْک''' یا '''تَبارَک''' [[قرآن]] کی 67ویں اور [[مکی]] [[سورت|سورتوں]] میں سے ہے اور [[پارہ]] نمبر 29 میں واقع ہے۔ اس سورت کا نام "ملک" اور "تبارک" رکھنے کی وجہ ان دونوں الفاظ کا اس سورت کی پہلی آیت میں موجود ہونا ہے۔ سورہ ملک کا اصل مقصد [[معاد]] اور [[خدا]] کی ربوبیت کی عمومیت کو بیان کرنا ہے جو تمام عالمین کو شامل کرتی ہے۔ اس سورت کا آغاز خدا کی فرمانروائی، حاکمیت اور قدرت مطلقہ پر خدا کو تبریک و تحسین سے ہوتا ہے اور دوسری آیت میں آفرینش، [[موت]] اور حیات کو خدا کی جانب سے امتحان الہی اور انتخاب اصلح کے معیار کے طور پر ذکر کرتے ہیں۔ | ||
<br /> | |||
< | اس سورت کی پہلی اور دوسری آیت اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہیں۔ اس سورت کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص رات کے وقت سورہ ملک کی تلاوت کرے خدا اسے [[شب قدر]] کی شب بیداری کا ثواب عطا کرے گا۔ | ||
==سورہ ملک، نام اور کوائف== | ==سورہ ملک، نام اور کوائف== |