"سورہ تحریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←فضیلت اور خواص
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←شأن نزول) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←فضیلت اور خواص) |
||
سطر 37: | سطر 37: | ||
==فضیلت اور خواص== | ==فضیلت اور خواص== | ||
[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیامبرؐ]] سے [[حدیث|روایت]] مروی ہے: جو کوئی [[سورہ]] تحریم کی تلاوت کرے گا وہ [[توبہ نصوح]] میں کامیاب ہو گا اور وہ دوبارہ [[گناہ]] کی طرف | [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیامبرؐ]] سے [[حدیث|روایت]] مروی ہے: جو کوئی [[سورہ]] تحریم کی تلاوت کرے گا وہ [[توبہ نصوح]] میں کامیاب ہو گا اور وہ دوبارہ [[گناہ]] کی طرف نہیں لوٹے گا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۴۶۸.</ref> [[امام صادق علیہ السلام]] سے روایت ہے: جو کوئی [[سورہ طلاق]] اور سورہ تحریم کو [[نماز یومیہ]] میں قرات کرے گا خداوند روز [[قیامت]] اسے ترس، خوف، حزن اور اندوہ سے امان میں رکھے گا اور اسے آتش جہنم میں گرنے سے بچائے گا اور ان دو سورتوں کی مسلسل تلاوت کرنے کے نتیجے میں [[بہشت]] میں داخل کرے گا کیونکہ یہ دو سورے پیامبر سے متعلق ہیں۔<ref>صدوق، ثواب الأعمال، ۱۴۰۶ق، ص۱۱۸.</ref> | ||
اس کے خواص میں منقول ہے کہ [[احتضار|جان کنی]] کے موقع پر اگر اس سورت کو لکھ کر محتضر پاس رکھے تو اس کی جان کنی میں آسانی ہوگی اور مردوں سے عذاب میں تخفیف کا موجب بھی ہے۔<ref>نوری، مستدرک الوسائل، ۱۴۰۸ق، ج۲، ص۲۴۱.</ref> اسی طرح یہ سورہ اضطراب کو دور کرتا ہے اور اسکی مسلسل تلاوت مقروض کیلئے مفید ہے۔<ref>بحرانی، البرہان، ۱۴۱۶ق، ج۵، ص۴۱۷.</ref> | |||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== |