"سورہ تحریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←شأن نزول
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←تعارف) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←شأن نزول) |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
{{سورہ تحریم}} | {{سورہ تحریم}} | ||
==شأن نزول== | ==شأن نزول== | ||
[[سورہ]] تحریم کی ابتدائی آیات کے شان نزول کے متعلق مفسرین کی رائے مختلف | [[سورہ]] تحریم کی ابتدائی آیات کے شان نزول کے متعلق مفسرین کی رائے مختلف ہے، جن میں بعض حلال کاموں کو اپنے اوپر حرام کرنے پر رسول خداؐ کو عتاب کیا جا رہا ہے۔ بعض نے نقل کیا ہے کہ پیغمبر اکرم ؐ [[نماز صبح]] کے بعد اپنی ازواج کے ہاں آتے تھے۔ اس دوران [[حفصہ بنت عمر بن خطاب|حفصہ]] رسول اکرم کو شہد کا شربت پیش کرتی اور آپ زیادہ وقت اس کے پاس ہوتے۔ حضرت [[عائشہ]] حفصہ کے پاس زیادہ وقت گزارنے کی وجہ ناراحت ہوتیں، اس نے دوسری ازواج سے مل کر طے کیا کہ جب رسول انکے ہاں آئے تو وہ ان سے کہیں کہ آپ سے بد بو آرہی ہے۔ رسول خدا بدبودار منہ سے نفرت رکھتے تھے، پس رسول اللہ نے [[قسم]] اٹھائی کہ وہ آئندہ شہد نہیں کھائیں گے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۵.</ref>ایک اور نقل کے مطابق [[زینب بنت جحش]] رسول اللہ کو شہد کا شربت پیش کرتی تھی۔<ref>سیوطی، الدر المنثور في التفسیر بالمأثور، ۱۴۰۴ق، ج۶، ص۲۳۹.</ref> اور ایک روایت میں [[امسلمہ (ہمسر پیامبر)|امسلمہ]] کا نام مذکور ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۵.</ref> | ||
ایک اور تفصیل کے مطابق حضرت [[عائشہ بنت ابی بکر]] کی باری کے دنوں میں پیغمبر اکرم نے | ایک اور تفصیل کے مطابق حضرت [[عائشہ بنت ابی بکر]] کی باری کے دنوں میں پیغمبر اکرم نے [[حفصہ بنت عمر بن خطاب|حفصہ]] کے گھر اپنی ایک کنیز سے خلوت کی جبکہ حفصہ اپنے والد کے گھر گئی ہوئی تھیں۔ کنیز کو باہر نکلتے ہوئے دیکھ کر حضرت عائشہ بہت زیادہ ناراض ہوئیں۔ حفصہ نے گھر واپس آنے پر رسول اللہ سے کہا میں سمجھ گئی کہ آپ کس کے ساتھ تھے اور آپ میرے ساتھ انصاف نہیں کر رہے ہیں۔ رسول خدا نے قسم کھائی اور حفصہ کو راضی کیا۔ اس کے بعد آپ نے اس کنیز کو اپنے اوپر حرام قرار دے دیا اور حفصہ کو توصیہ کیا اس راز کو کسی کے سامنے بیان نہیں کرے گی لیکن حفصہ نے اسے عائشہ کے سامنے فاش کیا۔ حفصہ کے اس عمل کے نتیجے میں سورہ تحریم کی ابتدائی آیات نازل ہوئیں۔<ref>سیوطی، الدر المنثور في التفسیر بالمأثور، ۱۴۰۴ق، ج۶، ص۲۳۹-۲۴۰.</ref> | ||
[[سید محمدحسین طباطبائی]] نے [[المیزان فی تفسیر القرآن|تفسیر المیزان]] میں | [[سید محمدحسین طباطبائی|علامہ طباطبائی]] نے [[المیزان فی تفسیر القرآن|تفسیر المیزان]] میں مذکورہ احتمالات کو ذکر کر کے مختلف زاویوں سے ان کا جائزہ لینے کے بعد انہیں سورہ تحریم کی دوسری آیات کے ساتھ نا سازگار قرار دیے ہیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۱۹، ص۳۳۸-۳۴۰.</ref> | ||
بعض دیگر احادیث کے مطابق [[ماریہ دختر شمعون|ماریہ]] کے گھر رہنے پر حضرت عائشہ اور حفصہ کے اعتراض کے جواب میں [[قسم]] کھائی کہ ماریہ کے نزدیک نہیں جائیں گے۔اس کے بعد آیات تحریم نازل ہوئیں۔<ref>قمی، تفسیر قمی، ۱۳۶۳ش، ج۲، ص۳۷۵.</ref> | |||
== مشہورآیات== | == مشہورآیات== | ||
* <font color=green>{{حدیث|يَا أَيُّہَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَہْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُہَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ...}}</font> (آیت ۶) | * <font color=green>{{حدیث|يَا أَيُّہَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَہْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُہَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ...}}</font> (آیت ۶) |