مندرجات کا رخ کریں

"سورہ تحریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = تحریم |ترتیب کتابت = 66 |پارہ = 28 |آیت = 12 |مکی/ مدنی = مدنی |ترتیب نزول = 108 |اگلی = [[سورہ ملک|ملک]] |پچھلی = [[سورہ طلاق|طلاق]] |لفظ = 254|حرف = 1105|تصویر=سوره تحریم.jpg }}
'''سورہ تحریم''' قرآن کی چھیاسٹھویں(<small>66</small>ویں) اور [[مکی اور مدنی سورتیں|مدنی]] سورت ہے اور [[قرآن کریم|قرآن]] کے اٹھائیسویں پارے میں واقع ہے۔ [[سورت]] کا نام اس کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے جس میں اس واقعہ کی طرف اشارہ ہے کہ [[رسول اللہ]] نے [[ازواج رسول|ازواج]] کی رضایت کی خاطر قسم اٹھا کر اپنے اوپر حلال چیز کو حرام کیا۔ سورہ تحریم [[گناہ|گناہکاروں]] کو  [[توبہ نصوح]] کی ترغیب، [[قیامت]] میں [[ایمان]] کے آثار، [[اسلام|مسلمانوں]] کو کفار اور منافقین سے  [[جہاد]] اور ان پر سخت گیری کی طرف دعوت دیتی ہے۔ اس سورت میں  [[زوجہ نوح]] اور [[زوجہ لوط|لوط]] کو غیر صالح اور  [[آسیہ زوجہ فرعون|زوجہ فرعون]] (آسیہ) اور [[مریم بنت عمران|حضرت مریم]] کو  صالح خواتین میں سے شمار کیا ہے۔

اس سورت کی چھٹی آیت مشہور آیات میں سے ہے جس میں مؤمنوں کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ اپنے  آپ اور اہل خانہ کو آتش جہنم سے بچائیں۔ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیامبر(ص)]] سے مروی ہے کہ جو بھی سورہ تحریم کی تلاوت کرے گا وہ توبہ نصوح میں کامیاب ہو گا اور دوبارہ گناہ کی طرف نہیں لوٹے گا۔اسی طرح اس سورہ کے خواص میں سے  مُردوں سے تخفیف عذاب  اورشخص کی آسانی سے جان کنی کا ہونا اس کے خواص میں سے ہیں۔

confirmed، templateeditor
9,024

ترامیم