گمنام صارف
"سورہ تحریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi م (←تعارف) |
imported>Abbasi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
''' | '''سورہ تحریم''' قرآن کی چھیاسٹھویں(<small>66</small>ویں) اور مدنی سورت ہے اور قرآن کے اٹھائیسویں پارے میں واقع ہے۔ سورت کا نام اس کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے جس میں اس واقعہ کی طرف اشارہ ہے کہ رسول اللہ نے ازواج کی رضایت کی خاطر قسم اٹھا کر اپنے اوپر حلال چیز کو حرام کیا۔ سورہ تحریم [[گناہ|گناہکاروں]] کو [[توبہ نصوح]] کی ترغیب، [[قیامت]] میں [[ایمان]] کے آثار، [[اسلام|مسلمانوں]] کو کفار اور منافقین سے [[جہاد]] اور ان پر سخت گیری کی طرف دعوت دیتی ہے۔ اس سورت میں [[زوجہ نوح]] اور [[زوجہ لوط|لوط]] کو غیر صالح اور [[آسیہ زوجہ فرعون|زوجہ فرعون]] (آسیہ) اور [[مریم بنت عمران|حضرت مریم]] کو صالح خواتین میں سے شمار کیا ہے۔ | ||
اس سورت کی چھٹی آیت مشہور آیات میں سے ہے جس میں مؤمنوں مو دعوت دی گئی ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ کو آتش جہنم سے بچائیں۔ [[حضرت محمد صلی | اس سورت کی چھٹی آیت مشہور آیات میں سے ہے جس میں مؤمنوں مو دعوت دی گئی ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ کو آتش جہنم سے بچائیں۔ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیامبر(ص)]] سے مروی ہے کہ جو بھی سورہ تحریم کی تلاوت کرے گا وہ توبہ نصوح میں کامیاب ہو گا اور دوبارہ گناہ کی طرف نہیں لوٹے گا۔اسی طرح اس سورہ کے خواص میں سے مردوں سے تخفیف [[عذاب]] شخص کی آسانی سے جان کنی کا ہونا اس کے خواص بیان ہوئے ہیں۔ | ||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
* '''وجہ تسمیہ''' | * '''وجہ تسمیہ''' | ||
اس سورے کا مشہور نام '''تحریم''' ہے جو اس کی پہلی [[آیت]] سے لیا گیا ہے۔<ref>دائرة المعارف قرآن کریم، ۱۳۸۲ش، ج۷، ص۳۳۵.</ref> اس آیت میں [[حضرت محمد صلی | اس سورے کا مشہور نام '''تحریم''' ہے جو اس کی پہلی [[آیت]] سے لیا گیا ہے۔<ref>دائرة المعارف قرآن کریم، ۱۳۸۲ش، ج۷، ص۳۳۵.</ref> اس آیت میں [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول خدا(ص)]] سے استفسار ہوا ہے کہ ازواج کی خوشنودی کی خاطر تم نے حلال خدا کو اپنے اوپر کیوں حرام کیا ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآنپژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۵۷.</ref> اس سورے کو «سورة النبی» «لِمَ تُحرم» اور «المُتحرّم» بھی کہا گیا ہے۔<ref>دائرة المعارف قرآن کریم، ۱۳۸۲ش، ج۷، ص۳۳۵.</ref> | ||
* '''مقام و ترتیب نزول''' | * '''مقام و ترتیب نزول''' | ||
سورہ تحریم [[مکی و مدنی|مدنی]] سورتوں کا حصہ ہے اور [[ترتیب نزول]] کے مطابق [[قرآن]] میں <small>180</small> واں نمبر ہے، قرآن کی موجودہ ترتیب میں اس کا نمبر چھیاسٹھ<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۸.</ref> <small>66</small> اور قران کے اٹھائسویں پارے (<small>28</small>ویں)میں واقع ہے۔ | |||
* '''تعداد آیات اور دیگر خصوصیات''' | * '''تعداد آیات اور دیگر خصوصیات''' | ||
[[ | [[سورہ]] تحریم کی ۱۲ [[آیتیں]]، ۲۵۴ کلمے اور حروف کی تعداد ۱۱۰۵ ہے۔ حجم کے لحاظ سے چھوٹے سوروں کا حصہ ہے اور [[مفصلات|سورہہای مُفصّلات]] (چھوٹی آیات پر مشتمل سورے) کا حصہ ہے جو قرآن کے ایک حزب کے نصف پر مشتمل ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآنپژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۵۷.</ref> | ||
اس سورے کو [[ ممتحنہ سورتیں]] سے بھی شمار کرتے ہیں۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰و۵۹۶.</ref> کہا گیا ہے کہ یہ سورہ مضامین کے لحاظ سے قرآن کی [[ | اس سورے کو [[ ممتحنہ سورتیں]] سے بھی شمار کرتے ہیں۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰و۵۹۶.</ref> کہا گیا ہے کہ یہ سورہ مضامین کے لحاظ سے قرآن کی [[سورہ ممتحنہ]] کے ساتھ مناسبت رکھتی ہے۔<ref>[http://lib.eshia.ir/26683/1/2612 فرہنگنامہ علوم قرآن، ج۱، ص۲۶۱۲.]</ref> | ||
{{یادداشت|ممتحنہ سورتوں کی تعداد ۱۶ ہے۔ سیوطی نے انہیں ممتحنات کے نام سے تعبیر کیا ہے۔رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۵۹۶۔سورۂ فتح، حشر، | {{یادداشت|ممتحنہ سورتوں کی تعداد ۱۶ ہے۔ سیوطی نے انہیں ممتحنات کے نام سے تعبیر کیا ہے۔رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۵۹۶۔سورۂ فتح، حشر، سجدہ، طلاق، قلم، حجرات، تبارک، تغابن، منافقون، جمعہ، صف، جن، نوح، مجادلہ، ممتحنہ اور تحریم ممتحنہ کہلاتی ہیں۔(رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰.)}} | ||
==مضامین== | ==مضامین== | ||
سطر 25: | سطر 25: | ||
دیگر بعض روایات کے مطابق [[ماریہ دختر شمعون|ماریہ]] کے گھر رہنے پر حضرت عائشہ اور حفصہ کے اعتراض کے جواب میں [[قسم]] کھائی کہ ماریہ کے نزدیک نہیں جائیں گے۔اس کے بعد آیات تحیم نازل ہوئیں۔<ref>قمی، تفسیر قمی، ۱۳۶۳ش، ج۲، ص۳۷۵.</ref> | دیگر بعض روایات کے مطابق [[ماریہ دختر شمعون|ماریہ]] کے گھر رہنے پر حضرت عائشہ اور حفصہ کے اعتراض کے جواب میں [[قسم]] کھائی کہ ماریہ کے نزدیک نہیں جائیں گے۔اس کے بعد آیات تحیم نازل ہوئیں۔<ref>قمی، تفسیر قمی، ۱۳۶۳ش، ج۲، ص۳۷۵.</ref> | ||
== مشہورآیات== | == مشہورآیات== | ||
* <font color=green>{{حدیث|يَا | * <font color=green>{{حدیث|يَا أَيُّہَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَہْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُہَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ...}}</font> (آیت ۶) | ||
ترجمہ: اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو اس آتشِ دوزخ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہوں گے | ترجمہ: اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو اس آتشِ دوزخ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہوں گے | ||
[[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] اس [[آیت]] کی توضیح میں لکھتے ہیں: اطاعت خدا، [[ | [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] اس [[آیت]] کی توضیح میں لکھتے ہیں: اطاعت خدا، [[گناہ]] سے دوری، شہوات کی پیروی نہ کرنے، [[صبر]] اختیار کرنے، اپنے اہل خانہ کو اطاعت کی طرف دعوت دینے،واجبات دین کی تعلیم دینے او انہیں نیک کاموں کی ترغیب دینے کے ذریعے اپنے اور اپنے اہل خانہ کو آتش جہنم سے دور رکھ سکتے ہیں۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۷۱، ص۸۶.</ref> | ||
==فضیلت اور خواص== | ==فضیلت اور خواص== | ||
سطر 38: | سطر 38: | ||
! | ! | ||
{{ quote box | {{ quote box | ||
| title = | | title = سورہ تحریم | ||
|bgcolor = #ecfcf4 | |bgcolor = #ecfcf4 | ||
|title_bg = Lavender | |title_bg = Lavender | ||
سطر 55: | سطر 55: | ||
| quote = : | | quote = : | ||
{{حدیث | {{حدیث | ||
| <center>{{حدیث|'''بِسْمِ | | <center>{{حدیث|'''بِسْمِ اللَّـہِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ'''}}</center> | ||
{{حدیث|يَا | {{حدیث|يَا أَيُّہَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللَّہُ لَكَ تَبْتَغِي مَرْضَاتَ أَزْوَاجِكَ وَاللَّہُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿1﴾ قَدْ فَرَضَ اللَّہُ لَكُمْ تَحِلَّةَ أَيْمَانِكُمْ وَاللَّہُ مَوْلَاكُمْ وَہُوَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ﴿2﴾ وَإِذْ أَسَرَّ النَّبِيُّ إِلَى بَعْضِ أَزْوَاجِہِ حَدِيثًا فَلَمَّا نَبَّأَتْ بِہِ وَأَظْہَرَہُ اللَّہُ عَلَيْہِ عَرَّفَ بَعْضَہُ وَأَعْرَضَ عَن بَعْضٍ فَلَمَّا نَبَّأَہَا بِہِ قَالَتْ مَنْ أَنبَأَكَ ہَذَا قَالَ نَبَّأَنِيَ الْعَلِيمُ الْخَبِيرُ ﴿3﴾ إِن تَتُوبَا إِلَى اللَّہِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا وَإِن تَظَاہَرَا عَلَيْہِ فَإِنَّ اللَّہَ ہُوَ مَوْلَاہُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَلِكَ ظَہِيرٌ ﴿4﴾ عَسَى رَبُّہُ إِن طَلَّقَكُنَّ أَن يُبْدِلَہُ أَزْوَاجًا خَيْرًا مِّنكُنَّ مُسْلِمَاتٍ مُّؤْمِنَاتٍ قَانِتَاتٍ تَائِبَاتٍ عَابِدَاتٍ سَائِحَاتٍ ثَيِّبَاتٍ وَأَبْكَارًا ﴿5﴾ يَا أَيُّہَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَہْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُہَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ عَلَيْہَا مَلَائِكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَا يَعْصُونَ اللَّہَ مَا أَمَرَہُمْ وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ ﴿6﴾ يَا أَيُّہَا الَّذِينَ كَفَرُوا لَا تَعْتَذِرُوا الْيَوْمَ إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ﴿7﴾ يَا أَيُّہَا الَّذِينَ آمَنُوا تُوبُوا إِلَى اللَّہِ تَوْبَةً نَّصُوحًا عَسَى رَبُّكُمْ أَن يُكَفِّرَ عَنكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَيُدْخِلَكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِہَا الْأَنْہَارُ يَوْمَ لَا يُخْزِي اللَّہُ النَّبِيَّ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَہُ نُورُہُمْ يَسْعَى بَيْنَ أَيْدِيہِمْ وَبِأَيْمَانِہِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ﴿8﴾ يَا أَيُّہَا النَّبِيُّ جَاہِدِ الْكُفَّارَ وَالْمُنَافِقِينَ وَاغْلُظْ عَلَيْہِمْ وَمَأْوَاہُمْ جَہَنَّمُ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ ﴿9﴾ ضَرَبَ اللَّہُ مَثَلًا لِّلَّذِينَ كَفَرُوا اِمْرَأَةَ نُوحٍ وَاِمْرَأَةَ لُوطٍ كَانَتَا تَحْتَ عَبْدَيْنِ مِنْ عِبَادِنَا صَالِحَيْنِ فَخَانَتَاہُمَا فَلَمْ يُغْنِيَا عَنْہُمَا مِنَ اللَّہِ شَيْئًا وَقِيلَ ادْخُلَا النَّارَ مَعَ الدَّاخِلِينَ ﴿10﴾ وَضَرَبَ اللَّہُ مَثَلًا لِّلَّذِينَ آمَنُوا اِمْرَأَةَ فِرْعَوْنَ إِذْ قَالَتْ رَبِّ ابْنِ لِي عِندَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ وَنَجِّنِي مِن فِرْعَوْنَ وَعَمَلِہِ وَنَجِّنِي مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ ﴿11﴾ وَمَرْيَمَ ابْنَتَ عِمْرَانَ الَّتِي أَحْصَنَتْ فَرْجَہَا فَنَفَخْنَا فِيہِ مِن رُّوحِنَا وَصَدَّقَتْ بِكَلِمَاتِ رَبِّہَا وَكُتُبِہِ وَكَانَتْ مِنَ الْقَانِتِينَ ﴿12﴾}} | ||
}} | }} | ||
| archive date = | | archive date = | ||
سطر 97: | سطر 97: | ||
{{قرآن}} | {{قرآن}} | ||
[[fa: | [[fa:سورہ تحریم]] | ||
[[ar:سورة التحريم]] | [[ar:سورة التحريم]] | ||
[[en:Sura al-Tahrim]] | [[en:Sura al-Tahrim]] | ||
سطر 103: | سطر 103: | ||
[[fr:Sourate at-Tahrîm]] | [[fr:Sourate at-Tahrîm]] | ||
[[id:Surah Al-Tahrim]] | [[id:Surah Al-Tahrim]] | ||
[[زمرہ:مسبحات سورتیں]] | [[زمرہ:مسبحات سورتیں]] |