گمنام صارف
"سورہ تحریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←فضیلت اور خواص
imported>Abbasi م (←مشہورآیات) |
imported>Abbasi م (←فضیلت اور خواص) |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
==فضیلت اور خواص== | ==فضیلت اور خواص== | ||
[[حضرت محمد صلی | [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیامبر(ص)]] سے [[حدیث|روایت]] مروی ہے: جو کوئی [[سورہ]] تحریم کی تلاوت کرے گا وہ [[توبہ نصوح]] میں کامیاب ہو گا اور وہ دوبارہ [[گناہ]] کی طرف دوبارہ نہیں لوٹے گا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۴۶۸.</ref> [[امام صادق علیہ السلام]] سے روایت ہے:جو کوئی [[سورہ طلاق|طلاق]] اور تحریم کو [[نماز یومیہ]] میں قرات کرے گا خداوند روز [[قیامت]] اسے ترس، خوف، حزن اور اندوہ سے امان میں رکھے گا اور اسے آتش جہنم میں گرنے سے بچائے گا اور ان دو سورتوں کی مسلسل تلاوت کرنے کے نتیجے میں [[بہشت]] میں داخل کرے گ کیونکہ یہ دو سورے پیامبر سے متعلق ہیں۔<ref>صدوق، ثواب الأعمال، ۱۴۰۶ق، ص۱۱۸.</ref> اس کے خواص میں منقول ہے کہ موجب آسانشدن جان دادن فرد [[احتضار|محتضر]] کے موقع پر ان دو سورتوں کو محتضر کیلئے لکھنے سے جان کنی میں آسانی اور عذاب میں تخفیف ہوتی ہے۔<ref>نوری، مستدرک الوسائل، ۱۴۰۸ق، ج۲، ص۲۴۱.</ref> اسی طرح یہ سورہ اضطراب کو دور کرتا ہے اور اسکی مسلسل تلاوت مقروض کیلئے مفید ہے۔<ref>بحرانی، البرہان، ۱۴۱۶ق، ج۵، ص۴۱۷.</ref> | ||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== |