مندرجات کا رخ کریں

"سورہ تحریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Abbasi
imported>Abbasi
سطر 30: سطر 30:

[[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] اس  [[آیت]] کی توضیح میں لکھتے ہیں: می‌نویسد شخص این‌گونه باید خود و خانواده‌اش را از آتش دور نگه دارد که  اطاعت خدا، [[گناه]] سے دوری، شہوات کی پیروی نہ کرنے، [[صبر]] اختیار کرنے کے، اپنے اہل خانہ کو اطاعت کی طرف دعوت دینے،واجبات دین تعلیم دینے او انہیں نیک کاموں کی ترغیب دینے کے ذریعے اپنے اور اپنے اہل خانہ کو آتش جہنم سے دور رکھ سکتا ہے۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۷۱، ص۸۶.</ref>

==فضیلت اور خواص==
[[حضرت محمد صلی الله علیه و آله|پیامبر(ص)]] سے  [[حدیث|روایت]] مروی ہے: جو کوئی [[سوره]] تحریم کی تلاوت کرے گا وہ [[توبه نصوح]] میں کامیاب ہو گا اور وہ دوبارہ  [[گناه]] کی طرف دوبارہ نہیں لوٹے گا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۴۶۸.</ref>  [[امام صادق علیہ السلام]]  سے روایت ہے:جو کوئی  [[سوره طلاق|طلاق]] اور تحریم کو  [[نماز یومیه]] میں قرات کرے گا  خداوند روز [[قیامت]] اسے ترس،  خوف، حزن اور اندوه سے امان میں رکھے گا اور اسے آتش جہنم میں گرنے سے بچائے گا اور ان دو سورتوں کی مسلسل تلاوت کرنے کے نتیجے میں  [[بهشت]] میں داخل کرے گ کیونکہ یہ دو سورے پیامبر سے متعلق ہیں۔<ref>صدوق، ثواب الأعمال، ۱۴۰۶ق، ص۱۱۸.</ref> اس کے خواص میں منقول ہے کہ موجب آسان‌شدن جان دادن فرد [[احتضار|محتضر]] کے موقع پر ان دو سورتوں کو محتضر کیلئے لکھنے سے جان کنی میں آسانی اور عذاب میں تخفیف ہوتی ہے۔<ref>نوری، مستدرک الوسائل، ۱۴۰۸ق، ج۲، ص۲۴۱.</ref> اسی طرح یہ سورہ اضطراب کو دور کرتا ہے اور اسکی مسلسل تلاوت مقروض کیلئے مفید ہے۔<ref>بحرانی، البرهان، ۱۴۱۶ق، ج۵، ص۴۱۷.</ref>

==متن سورہ==
==متن سورہ==
گمنام صارف