گمنام صارف
"سورہ تحریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi م (←معرفی) |
imported>Abbasi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''سوره تحریم''' قرآن کی چھیاسٹھویں(<small>66</small>ویں) اور مدنی | '''سوره تحریم''' قرآن کی چھیاسٹھویں(<small>66</small>ویں) اور مدنی سورت ہے اور قرآن کے اٹھائیسویں پارے میں واقع ہے۔ سورت کا نام اس کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے جس میں اس واقعہ کی طرف اشارہ ہے کہ رسول اللہ نے ازواج کی رضایت کی خاطر قسم اٹھا کر اپنے اوپر حلال چیز کو حرام کیا۔ سوره تحریم [[گناه|گناہکاروں]] کو [[توبه نصوح]] کی ترغیب، [[قیامت]] میں [[ایمان]] کے آثار، [[اسلام|مسلمانوں]] کو کفار اور منافقین سے [[جهاد]] اور ان پر سخت گیری کی طرف دعوت دیتی ہے۔ اس سورت میں [[زوجہ نوح]] اور [[زوجہ لوط|لوط]] کو غیر صالح اور [[آسیہ زوجہ فرعون|زوجہ فرعون]] (آسیہ) اور [[مریم بنت عمران|حضرت مریم]] کو صالح خواتین میں سے شمار کیا ہے۔ | ||
اس سورت کی چھٹی آیت مشہور آیات میں سے ہے جس میں مؤمنوں مو دعوت دی گئی ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ کو آتش جہنم سے بچائیں۔ [[حضرت محمد صلی الله علیه و آله|پیامبر(ص)]] سے مروی ہے کہ جو بھی سورہ تحریم کی تلاوت کرے گا وہ توبہ نصوح میں کامیاب ہو گا اور دوبارہ گناہ کی طرف نہیں لوٹے گا۔اسی طرح اس سورہ کے خواص میں سے مردوں سے تخفیف [[عذاب]] شخص کی آسانی سے جان کنی کا ہونا اس کے خواص بیان ہوئے ہیں۔ | اس سورت کی چھٹی آیت مشہور آیات میں سے ہے جس میں مؤمنوں مو دعوت دی گئی ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ کو آتش جہنم سے بچائیں۔ [[حضرت محمد صلی الله علیه و آله|پیامبر(ص)]] سے مروی ہے کہ جو بھی سورہ تحریم کی تلاوت کرے گا وہ توبہ نصوح میں کامیاب ہو گا اور دوبارہ گناہ کی طرف نہیں لوٹے گا۔اسی طرح اس سورہ کے خواص میں سے مردوں سے تخفیف [[عذاب]] شخص کی آسانی سے جان کنی کا ہونا اس کے خواص بیان ہوئے ہیں۔ | ||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
* '''وجہ تسمیہ''' | * '''وجہ تسمیہ''' | ||
اس سورے کا مشہور نام '''تحریم''' ہے جو اس کی پہلی [[آیت]] سے لیا گیا ہے۔<ref>دائرة المعارف قرآن کریم، ۱۳۸۲ش، ج۷، ص۳۳۵.</ref> اس آیت میں [[حضرت محمد صلی الله علیه و آله|رسول خدا(ص)]] سے استفسار ہوا کہ ازواج کی خوشنودی کی خاطر تم نے | اس سورے کا مشہور نام '''تحریم''' ہے جو اس کی پہلی [[آیت]] سے لیا گیا ہے۔<ref>دائرة المعارف قرآن کریم، ۱۳۸۲ش، ج۷، ص۳۳۵.</ref> اس آیت میں [[حضرت محمد صلی الله علیه و آله|رسول خدا(ص)]] سے استفسار ہوا ہے کہ ازواج کی خوشنودی کی خاطر تم نے حلال خدا کو اپنے اوپر کیوں حرام کیا ہے۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآنپژوهی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۵۷.</ref> اس سورے کو «سورة النبی» «لِمَ تُحرم» اور «المُتحرّم» بھی کہا گیا ہے۔<ref>دائرة المعارف قرآن کریم، ۱۳۸۲ش، ج۷، ص۳۳۵.</ref> | ||
* '''مقام و ترتیب نزول''' | * '''مقام و ترتیب نزول''' | ||
سوره تحریم [[مکی و مدنی|مدنی]] سورتوں کا حصہ ہے اور [[ترتیب نزول]] کے مطابق | سوره تحریم [[مکی و مدنی|مدنی]] سورتوں کا حصہ ہے اور [[ترتیب نزول]] کے مطابق [[قرآن]] میں <small>180</small> واں نمبر ہے، قرآن کی موجودہ ترتیب میں اس کا نمبر چھیاسٹھ<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۸.</ref> <small>66</small> اور قران کے اٹھائسویں پارے (<small>28</small>ویں)میں واقع ہے۔ | ||
* '''تعداد آیات | * '''تعداد آیات اور دیگر خصوصیات''' | ||
[[سوره]] تحریم ۱۲ [[ | [[سوره]] تحریم کی ۱۲ [[آیتیں]]، ۲۵۴ کلمے اور حروف کی تعداد ۱۱۰۵ ہے۔ حجم کے لحاظ سے چھوٹے سوروں کا حصہ ہے اور [[مفصلات|سورههای مُفصّلات]] (چھوٹی آیات پر مشتمل سورے) کا حصہ ہے جو قرآن کے ایک حزب کے نصف پر مشتمل ہے۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآنپژوهی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۵۷.</ref> | ||
اس سورے کو [[ ممتحنہ سورتیں]] سے بھی شمار کرتے ہیں۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰و۵۹۶.</ref> کہا گیا ہے کہ یہ سورہ مضامین کے لحاظ سے قرآن کی [[سوره ممتحنہ]] کے ساتھ مناسبت رکھتی ہے۔<ref>[http://lib.eshia.ir/26683/1/2612 فرهنگنامه علوم قرآن، ج۱، ص۲۶۱۲.]</ref> | |||
{{یادداشت| | {{یادداشت|ممتحنہ سورتوں کی تعداد ۱۶ ہے۔ سیوطی نے انہیں ممتحنات کے نام سے تعبیر کیا ہے۔رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۵۹۶ فتح، حشر، سجده، طلاق، قلم، حجرات، تبارک، تغابن، منافقون، جمعه، صف، جن، نوح، مجادله، ممتحنه اور تحریم ممتحنہ کہلاتی ہیں۔(رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰.)}} | ||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== |