مندرجات کا رخ کریں

"سورہ تحریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33: سطر 33:
* نیک اور صالح خواتین کے طور پر زوجۂ [[فرعون]] اور [[حضرت مریم]] بنت [[عمران]] کے بلند مقام و منزلت کی طرف اشارہ۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1257۔</ref>
* نیک اور صالح خواتین کے طور پر زوجۂ [[فرعون]] اور [[حضرت مریم]] بنت [[عمران]] کے بلند مقام و منزلت کی طرف اشارہ۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1257۔</ref>
{{سورہ تحریم}}
{{سورہ تحریم}}
==متن سورہ==
==متن سورہ==
 
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;"
{{Quote box
!
|class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin: auto; "
{{ quote box
|title = '''سورہ تحریم مدنیہ ـ نمبر 66 ـ آیات 12 - ترتیب نزول 107'''
| title  = سوره تحریم
|quote = <center>{{حدیث|'''بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ'''}}</center>
|bgcolor = #ecfcf4
|title_bg = Lavender
|  align = center
}}
||
{{quote box
| title = '''ترجمہ'''
||bgcolor= #ecfcf4
| title_bg = Lavender
|  align = center
}}
|-
|
{{quote box
| quote = :
{{حدیث
| <center>{{حدیث|'''بِسْمِ اللَّـهِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ'''}}</center>
{{حدیث|يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكَ تَبْتَغِي مَرْضَاتَ أَزْوَاجِكَ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿1﴾ قَدْ فَرَضَ اللَّهُ لَكُمْ تَحِلَّةَ أَيْمَانِكُمْ وَاللَّهُ مَوْلَاكُمْ وَهُوَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ﴿2﴾ وَإِذْ أَسَرَّ النَّبِيُّ إِلَى بَعْضِ أَزْوَاجِهِ حَدِيثًا فَلَمَّا نَبَّأَتْ بِهِ وَأَظْهَرَهُ اللَّهُ عَلَيْهِ عَرَّفَ بَعْضَهُ وَأَعْرَضَ عَن بَعْضٍ فَلَمَّا نَبَّأَهَا بِهِ قَالَتْ مَنْ أَنبَأَكَ هَذَا قَالَ نَبَّأَنِيَ الْعَلِيمُ الْخَبِيرُ ﴿3﴾ إِن تَتُوبَا إِلَى اللَّهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا وَإِن تَظَاهَرَا عَلَيْهِ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَلِكَ ظَهِيرٌ ﴿4﴾ عَسَى رَبُّهُ إِن طَلَّقَكُنَّ أَن يُبْدِلَهُ أَزْوَاجًا خَيْرًا مِّنكُنَّ مُسْلِمَاتٍ مُّؤْمِنَاتٍ قَانِتَاتٍ تَائِبَاتٍ عَابِدَاتٍ سَائِحَاتٍ ثَيِّبَاتٍ وَأَبْكَارًا ﴿5﴾ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ عَلَيْهَا مَلَائِكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَا يَعْصُونَ اللَّهَ مَا أَمَرَهُمْ وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ ﴿6﴾ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا لَا تَعْتَذِرُوا الْيَوْمَ إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ﴿7﴾ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا تُوبُوا إِلَى اللَّهِ تَوْبَةً نَّصُوحًا عَسَى رَبُّكُمْ أَن يُكَفِّرَ عَنكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَيُدْخِلَكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ يَوْمَ لَا يُخْزِي اللَّهُ النَّبِيَّ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ نُورُهُمْ يَسْعَى بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَبِأَيْمَانِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ﴿8﴾ يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَالْمُنَافِقِينَ وَاغْلُظْ عَلَيْهِمْ وَمَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ ﴿9﴾ ضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا لِّلَّذِينَ كَفَرُوا اِمْرَأَةَ نُوحٍ وَاِمْرَأَةَ لُوطٍ كَانَتَا تَحْتَ عَبْدَيْنِ مِنْ عِبَادِنَا صَالِحَيْنِ فَخَانَتَاهُمَا فَلَمْ يُغْنِيَا عَنْهُمَا مِنَ اللَّهِ شَيْئًا وَقِيلَ ادْخُلَا النَّارَ مَعَ الدَّاخِلِينَ ﴿10﴾ وَضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا لِّلَّذِينَ آمَنُوا اِمْرَأَةَ فِرْعَوْنَ إِذْ قَالَتْ رَبِّ ابْنِ لِي عِندَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ وَنَجِّنِي مِن فِرْعَوْنَ وَعَمَلِهِ وَنَجِّنِي مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ ﴿11﴾ وَمَرْيَمَ ابْنَتَ عِمْرَانَ الَّتِي أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيهِ مِن رُّوحِنَا وَصَدَّقَتْ بِكَلِمَاتِ رَبِّهَا وَكُتُبِهِ وَكَانَتْ مِنَ الْقَانِتِينَ ﴿12﴾}}

|source = '''[[قرآن کریم]]'''
}}
|align = center
| archive date =
|width =
||bgcolor= #ecfcf4
|border =
| title_bg = Lavender
|fontsize = 12px
|qalign =justify
|bgcolor =#ecfcf4
| align = right
|style =
|title_bg =
|title_fnt =
|tstyle =
|qalign =justify
|qstyle =
|quoted =
|salign = left
|sstyle =
}}
}}

|
{{Quote box
{{quote box
|class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin: auto; "
| quote = :
|title = '''ترجمہ'''
<center>{{حدیث|'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''}}</center>
|quote = <center>{{حدیث|'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''}}</center>
اے نبی(ص)! جو چیز اللہ نے آپ کیلئے حلال قرار دی ہے آپ اسے اپنی بیویوں کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے (اپنے اوپر) کیوں حرام ٹھہراتے ہیں اور اللہ بڑا بخشنے والا، بڑا رحم کرنے والا ہے۔ (1) بےشک اللہ نے تمہاری قَسموں (کی گرہ کے) کھولنے کا طریقہ مقررکر دیا ہے اللہ تمہارا مولیٰ (سرپرست و کارساز ہے) اور وہ بڑا جاننے والا، بڑا حکمت والا ہے۔ (2) (وہ وقت یاد رکھنے کے لائق ہے) جب نبی(ص) نے اپنی بعض بیویوں سے راز کی ایک بات کہی اور جب اس نے وہ بات (کسی اور کو) بتا دی اور اللہ نے آپ(ص) کو اس (خیانت کاری) سے آگاہ کر دیا تو آپ(ص) نے اس (بیوی) کو کچھ بات جتا دی اور کچھ سے اعراض کیا (چشم پوشی کی) تو جب آپ(ص) نے اس (بیوی) کو یہ بات بتائی تو اس نے (ازراہِ تعجب) کہا کہ آپ(ص) کو اس کی کس نے خبر دی؟ فرمایا مجھے بڑے جاننے والے (اور) بڑے باخبر (خدا) نے خبر دی ہے۔ (3) اگر تم دونوں (اللہ کی بارگاہ میں) توبہ کر لو (تو بہتر ہے) کیونکہ تم دونوں کے دل ٹیڑھے ہو چکے ہیں اور اگر تم ان (پیغمبر(ص)) کے خلاف ایکا کرو گی (تو تم پیغمبر کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکو گی) کیونکہ یقیناً اللہ ان کا حامی ہے اور جبرائیل(ع) اور نیکوکار مؤمنین اور اس کے بعد سب فرشتے ان کے پشت پناہ (اور مددگار) ہیں۔ (4) اگر پیغمبر(ص) تمہیں طلاق دے دیں تو بہت جلد اللہ ان کو تمہارے بدلے تم سے اچھی بیویاں دے دے گا جو (پکی و سچی) مسلمان ہونگی اور باایمان، اطاعت گزار اور فرمانبردار، توبہ کرنے والیاں عبادت گزار، روزہ دار اور شوہر دیدہ اور ابکار (کنواریاں(5) اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو اس آتشِ دوزخ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہوں گے اس پر ایسے فرشتے مقرر ہیں جو تُندخو اور درشت مزا ج ہیں انہیں جس بات کا حکم دیا گیا ہے وہ اس کی نافرمانی نہیں کرتے اور وہ وہی کام کرتے ہیں جس کا انہیں حکم دیا گیا ہے۔ (6) اے کافر لوگو! آج تم عذر و معذرت نہ کرو تمہیں اسی کا بدلہ دیا جا رہا ہے جو تم کیا کرتے تھے۔ (7) اے ایمان والو! اللہ کی بارگاہ میں (سچے دل سے) خالص توبہ کرو۔ امید ہے کہ تمہارا پروردگار تم سے تمہاری برائیاں دور کر دے گا اور تمہیں ایسے بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہیں جس دن خدا (اپنے) نبی(ص) کو اور ان لوگوں کو جو آپ(ص) کے ساتھ ایمان لائے ہیں رسوا نہیں کرے گا (اس دن) ان کا نور ان کے آگے اور ان کے دائیں جانب تیز تیز چل رہا ہوگا (اور) وہ کہہ رہے ہوں گۓ اے ہمارے پروردگار! ہمارے لئے ہمارا نور مکمل کر اور ہماری مغفرت فرما بےشک تو ہر چیز پر بڑی قدرت رکھتا ہے۔ (8) اے نبی(ص)! کافروں اور منافقوں سے جہاد کیجئے اور ان پر سختی کیجئے اور ان کا ٹھکانہ جہنم ہے اور وہ بہت بری جائے بازگشت ہے۔ (9) اور اللہ کافروں کیلئے نوح(ع) اور لوط(ع) کی بیویوں کی مثال بیان کرتا ہے جو دونوں ہمارے بندوں میں سے دو نیک بندوں کی زوجیت میں تھیں پس انہوں نے ان کے ساتھ خیانت (غداری) کی تو وہ دونوں نیک بندے اللہ کے مقابلہ میں انہیں کچھ بھی فائدہ نہیں پہنچا سکے اور ان دونوں (بیویوں) سے کہا گیا کہ تم بھی دوزخ میں داخل ہو جاؤ اور داخل ہو نے والوں کے ساتھ۔ (10) اوراللہ اہلِ ایمان کے لئے فرعون کی بیوی (آسیہ(ع)) کی مثال پیش کرتا ہے جبکہ اس نے کہا اے میرے پروردگار! میرے لئے جنت میں ایک گھر بنا اور مجھے فرعون اور اس کے (کافرانہ) عمل سے نجات دے اور مجھے ظالم قوم سے نجات دے۔ (11) اور (دوسری) مریم(ع) بنت عمران کی مثال بیان کرتا ہے جس نے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کی تو ہم نے اس میں اپنی ایک (خاص) روح پھونک دی اور اس نے اپنے پروردگار کی باتوں (پیاموں) اور اس کی کتابوں کی تصدیق کی اور وہ فرمانبرداروں میں سے تھی۔ (12)  
{{حدیث|اے نبی! کیوں آپ حرام کئے لیتے ہیں اسے جو آپ کے لئے اللہ نے حلال قرار دیا ہے، آپ اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہیں اور اللہ بخشنے والا ہے، بڑا مہربان (1) اللہ نے مقرر کر دیا ہے تم لوگوں کے لئے اپنی قسموں سے چھٹکارا حاصل کرنے کا طریقہ اور اللہ تمہارا مالک ومختار ہے اور وہ بڑا جاننے والا ہے صحیح کام کرنے والا (2) اور جب پیغمبر نے اپنی بعض بیویوں سے خفیہ ایک بات کہی تو جب اس نے (کسی دوسرے کو) وہ بتلا دی اور اللہ نے ان کو اس کی اطلاع دی تو آپ نے ایک حصہ اس کا (اس بیوی سے) بتایا اور کچھ حصے سے درگزر کیا، جب آپ نے اس (بیوی) کو اس کی خبر دی تو اس نے کہا آپ کو یہ کس نے تبایا اس علم والے (اللہ) نے جو بڑا باخبر ہے (3) اگر تم دونوں توبہ کر لو اللہ کی طرف (تو اچھا ہے) اس لئے کہ تم دونوں کے دل کج ہو گئے ہیں اور اگر تم دونوں ایکا کرو ان کے خلاف تو یقینا اللہ ان کا مدد گار ہے اور جبریل اور مؤمنین کی وہ فرد جو بالکل نیک ہے اور سب فرشتے اس کے بعد پشت پناہ ہیں (4) بہت ممکن ہے کہ اگر وہ تم بیویوں کو طلاق دیدیں تو اللہ انہیں تمہارے بدلے ایسی بیویاں عطا کرے جو (سچے معنی میں) مسلمان، باایمان، اطاعت میں سرگرم توبہ وانابت کرنے والیاں، عبادت گزار روزہ دار رہا جو اور کنواریاں (5) اے ایمان لانے والو! بچاؤ اپنے کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے جس کے ایندھن انسان ہیں اور پتھر، جس پر مقرر ہیں بڑے سخت گیر، متشدد قسم کے فرشتے جو اللہ کی نافرمانی نہیں کرتے اس میں جو اس نے انہیں حکم دیا اور وہی کرتے ہیں جس پر وہ مامور ہوتے ہیں (6) اے کافر لوگو! اب آج عذر خواہی نہ کرو، تمہیں تو سزا مل رہی ہے بس وہی جو تمہارے اعمال رہے تھے (7) اے ایمان لانے والو! توبہ کرو اللہ کی بارگاہ میں خالص توبہ، بہت ممکن ہے کہ اللہ تمہاری برائیوں پر پردہ ڈال دے اور تمہیں داخل کرے ان بہشتوں میں جن کے نیچے سے نہریں جاری ہیں، جس دن اللہ پیغمبر کی اور ان ایمان لانے والوں کی جو ان کے ساتھ ہیں ذلت نہیں ہونے دے گا، ان کا نور دوڑتا ہو گا ان کے آگے آگے اوران کے دائیں جانب وہ کہیں گے پروردگار ہمارے نور کو ہمارے لئے مکمل فرما اور ہمیں بخش دے، یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے (8) اے پیغمبر! کفار اور منافقین سے جہاد کیجئے اور ان کے مقابلے میں سختی سے کام لیجئے اور ان کا ٹھکانا دوزخ میں ہے اور وہ بہت برا انجام ہے (9) کافروں کے لحاظ سے اللہ نے مثال پیش کی ہے نوح کی بیوی اور لوط کی بیوی کی جو ہمارے بندوں میں سے دو نیک بندوں کی زوجیت میں تھیں تو انہوں نے ان سے غداری کی تو ان دونوں نے ان دونوں کو خدا کے عذاب سے کچھ بھی نہیں بچایا اور کہا گیا کہ داخل ہو جاؤ دونوں آگ میں داخل ہونے والوں کے ساتھ (10) اور اہل ایمان کے لحاظ سے اللہ نے مثال پیش کی ہے زوجہ فرعون کی جب کہ اس نے کہا اے میرے پروردگار! میرے لئے ایک گھر بنا بہشت میں اور مجھے نجات دے فرعون اور اس کی کارگزاری سے اور مجھے نجات دے ظالم لوگوں سے (11) اور عمران کی بیٹی مریم کی مثال جس نے اپنی شرم گاہ کو (مرد کے تعلق سے) بچائے رکھا تو ہم نے اس میں اپنی طرف کی روح کا ایک جز پھونک دیا اور اس نے اپنے پروردگار کی باتوں اور اس کی کتابوں کی تصدیق کی اور وہ پورے طور پر عبادت کرنے والوں میں تھی (12)}}
|archive date =
|source =
||bgcolor = #ecfcf4
|align = center
| title_bg = Lavender
|width =
|qalign =justify
|border =
align = left
|fontsize = 12px
|fontsize=.9em
|bgcolor =#ecfcf4
|style =
|title_bg =
|title_fnt =
|tstyle =
|qalign =justify
|qstyle =
  |quoted =
|salign = left
|sstyle =
}}
}}
 
|}
 
{{قرآن کی سورتیں|66|[[سورہ طلاق]]|[[سورہ ملک|سورہ مُلك]]}}
{{قرآن کی سورتیں|66|[[سورہ طلاق]]|[[سورہ ملک|سورہ مُلك]]}}

سطر 89: سطر 84:
* [[آیت]]
* [[آیت]]

== پاورقی حاشیے ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
== مآخذ ==
== مآخذ ==
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی
*قرآن کریم، ترجمہ محمد حسین نجفی (سرگودھا
*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔

{{قرآن}}
{{قرآن}}
confirmed، templateeditor
9,024

ترامیم