"سورہ فصلت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←حوالہ جات) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = فُصِّلَتْ |ترتیب کتابت = 41 |پارہ = 24 و 25 |آیت = 54 |مکی/ مدنی = مکی| ترتیب نزول = 61 |اگلی = [[سورہ شوری|شوری]] |پچھلی = [[سورہ غافر|غافر]] |لفظ = 796 |حرف = 3364|تصویر=سوره فصلت.jpg}} | {{سورہ||نام = فُصِّلَتْ |ترتیب کتابت = 41 |پارہ = 24 و 25 |آیت = 54 |مکی/ مدنی = مکی| ترتیب نزول = 61 |اگلی = [[سورہ شوری|شوری]] |پچھلی = [[سورہ غافر|غافر]] |لفظ = 796 |حرف = 3364|تصویر=سوره فصلت.jpg}} | ||
'''سورہ فُصِّلَتْ''' یا '''حم سجدہ''' [[قرآن]] کی 41ویں اور [[مکی]] [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے۔ یہ سورت [[عزائم|سجدہوالی]] سورتوں میں سے بھی ہے اور قرآن کے 24ویں اور 25ویں پارے میں واقع ہے۔ "فصلت" فصیح بیان یا عبارت کو کہا جاتا ہے۔ یہ لفظ اس سورت کی تیسری آیت میں آیا ہے اسی مناسبت سے اس سورت کا نام "فصلت" رکھا گیا ہے۔ سورہ فصلت میں [[کفر|کافروں]] کا قرآن سے روگردانی کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی ہے۔ خدا کی [[توحید|وحدانیت]]، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلامؐ]] کی [[نبوت]]، [[قیامت]] اور [[قوم عاد]] و [[قوم ثمود|ثمود]] کی داستان اس سورت میں مطرح ہونے والے موضوعات میں سے ہیں۔ | '''سورہ فُصِّلَتْ''' یا '''حم سجدہ''' [[قرآن]] کی 41ویں اور [[مکی]] [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے۔ یہ سورت [[عزائم|سجدہوالی]] سورتوں میں سے بھی ہے اور قرآن کے 24ویں اور 25ویں پارے میں واقع ہے۔ "فصلت" فصیح بیان یا عبارت کو کہا جاتا ہے۔ یہ لفظ اس سورت کی تیسری آیت میں آیا ہے اسی مناسبت سے اس سورت کا نام "فصلت" رکھا گیا ہے۔ سورہ فصلت میں [[کفر|کافروں]] کا قرآن سے روگردانی کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی ہے۔ خدا کی [[توحید|وحدانیت]]، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلامؐ]] کی [[نبوت]]، [[قیامت]] اور [[قوم عاد]] و [[قوم ثمود|ثمود]] کی داستان اس سورت میں مطرح ہونے والے موضوعات میں سے ہیں۔ | ||