"سورہ اسراء" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
اس سورت میں [[توحید]]، [[معاد]]، نفی [[شرک]]، [[معراج|معراج پیغمبر]]، دلائل [[نبوت]]، [[اعجاز قرآن]]، والدین کے ساتھ نیکی، انسان پر [[گناہ]] کے اثرات، بعض گناہوں کا حرام ہونا اور دوسرے موجودات پر انسان کی برتری جیسے موضوعات پر گفتگو ہوئی ہے۔ | اس سورت میں [[توحید]]، [[معاد]]، نفی [[شرک]]، [[معراج|معراج پیغمبر]]، دلائل [[نبوت]]، [[اعجاز قرآن]]، والدین کے ساتھ نیکی، انسان پر [[گناہ]] کے اثرات، بعض گناہوں کا حرام ہونا اور دوسرے موجودات پر انسان کی برتری جیسے موضوعات پر گفتگو ہوئی ہے۔ | ||
اس سورت کی پہلی آیت پیغمبر اسلامؐ کے معراج کے سفر سے متعلق، آیت نمبر 40 انسانی کرامت سے متعلق اور آیت نمبر 82 [[آیت شفاء]] اس سورت کے مشہور آیات میں سے ہیں۔ اسی طرح آیت نمبر 33 جو کہ قتل نفس کی حرمت کے بارے میں ہے اور آیت نمبر 78 اوقات نماز کے بارے میں ہے اس سورت [آیات الاحکام]] میں شمار کئے جاتے ہیں۔ | اس سورت کی پہلی آیت پیغمبر اسلامؐ کے معراج کے سفر سے متعلق، آیت نمبر 40 انسانی کرامت سے متعلق اور آیت نمبر 82 [[آیت شفاء]] اس سورت کے مشہور آیات میں سے ہیں۔ اسی طرح آیت نمبر 33 جو کہ قتل نفس کی حرمت کے بارے میں ہے اور آیت نمبر 78 اوقات نماز کے بارے میں ہے اس سورت [[آیات الاحکام]] میں شمار کئے جاتے ہیں۔ | ||
[[امام علیؑ]] سے منقول ہے کہ جو شخص سورہ اسراء کی تلاوت کرے اور جب اس سورت میں والدین سے متعلق خدا کی سفارشات پر پہنچے تو اس کے جذبات بھڑک اٹھے اور والدین کے ساتھ زیادہ محبت کا اظہار کرے تو اس شخص کو اتنا ثواب دیا جائے گا جو اس دنیا اور اس میں موجود تمام اشیاء سے ترتر ہو گا۔ | [[امام علیؑ]] سے منقول ہے کہ جو شخص سورہ اسراء کی تلاوت کرے اور جب اس سورت میں والدین سے متعلق خدا کی سفارشات پر پہنچے تو اس کے جذبات بھڑک اٹھے اور والدین کے ساتھ زیادہ محبت کا اظہار کرے تو اس شخص کو اتنا ثواب دیا جائے گا جو اس دنیا اور اس میں موجود تمام اشیاء سے ترتر ہو گا۔ |