مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Text replacement - "{{حوالہ جات|2}}" to "{{حوالہ جات}}")
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = نصر |ترتیب کتابت = 110 | پارہ = 30 |آیت = 3 |مکی/ مدنی = مدنی | ترتیب نزول = 114 |اگلی = [[سورہ مسد|مسد]] |پچھلی = [[سورہ کافرون|کافرون]] |لفظ = 19 |حرف = 80|تصویر=سوره نصر.jpg}}
{{سورہ||نام = نصر |ترتیب کتابت = 110 | پارہ = 30 |آیت = 3 |مکی/ مدنی = مدنی | ترتیب نزول = 102 |اگلی = [[سورہ مسد|مسد]] |پچھلی = [[سورہ کافرون|کافرون]] |لفظ = 19 |حرف = 80|تصویر=سوره نصر.jpg}}

'''سورہ نصر''' قرآن کی 110ویں اور مدنی سورتوں میں سے ہے جو 30ویں پارے میں واقع ہے۔ سورت کا نام پہلی آیت سے لیا گیا ہے جو کامیابی کے معنی میں ہے۔ اس سورت کے دوسرے ناموں میں سے ایک '''اذا جاء''' ہے۔ یہ سورت تین اہم پیشنگوئیوں اور غیبی اخبار پر مشتمل ہے: 1۔ [[فتح مکہ]] عظیم کامیابی اور [[اسلام]] کی آخری فتح کے عنوان سے؛ 2۔ [[مکہ]] اور مضافات  کے لوگوں کا ایمان لانا اور [[رسول اللہ]] کے ہاتھوں بیعت اور 3۔ [[رسول اللہؐ]] کی رحلت، دعا کی استجابت اور دشمنوں کے مقابلے میں کامیابی اس سورت کی خصوصیات میں شمار کی جاسکتی ہیں۔

سطر 11: سطر 11:

* '''ترتیب اور محل نزول'''
* '''ترتیب اور محل نزول'''
[[سورہ]] نصر [[مدنی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے [[پیغمبر اکرمؐ]] پر نازل ہونے ولی 101ویں سورت ہے اور [[قرآن مجید]] کی موجودہ مصحف میں 110ویں سورت ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ج۲، ص۱۶۸.</ref> بعض مفسروں نے اس سورت کو نزول کے مطابق 111ویں یا 112ویں سورت قرار دیا ہے۔ نیز سورہ نصر [[جمعی النزول|جَمعیُ‌النزول]] یعنی پوری سورت ایک ہی دفعہ میں نازل ہونے والی سورتوں میں سے ایک ہے۔ اور قرآن مجید میں ایسی سورتوں کی تعداد 14 یا 16 ہیں۔<ref>سیوطی، الاتقان فی علوم القرآن، بیروت، ج۱، ص۱۴۵.</ref>
[[سورہ]] نصر [[مدنی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے [[پیغمبر اکرمؐ]] پر نازل ہونے ولی 102کا سورہ ہے اور [[قرآن مجید]] کی موجودہ مصحف میں 110واں سورہ ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ج۲، ص۱۶۸.</ref> بعض مفسروں نے اس سورے کو نزول کے مطابق 111واں یا 112واں سورہ قرار دیا ہے۔ نیز سورہ نصر [[جمعی النزول|جَمعیُ‌النزول]] یعنی پوری سورت ایک ہی دفعہ میں نازل ہونے والی سورتوں میں سے ایک ہے۔ اور قرآن مجید میں ایسے سوروں کی تعداد 14 یا 16 ہے۔<ref>سیوطی، الاتقان فی علوم القرآن، بیروت، ج۱، ص۱۴۵.</ref>

* '''آیات اور کلمات کی تعداد'''
* '''آیات اور کلمات کی تعداد'''
سورہ نصر میں 3 آیات، 19 کلمات اور 80 حروف ہیں اور یہ سورت مفصلات سورتوں (چھوٹی آیات والی) میں سے ایک ہے۔<ref>خرم شاہی، دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۷۰.</ref>
سورہ نصر میں 3 آیات، 19 کلمات اور 80 حروف ہیں اور یہ سورہ مفصلات سوروں (چھوٹی آیات والی) میں سے ایک ہے۔<ref>خرم شاہی، دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۷۰.</ref>

==مضمون==
==مضمون==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,905

ترامیم