"قتل ہابیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مآخذ) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''قتل ہابیل''' قرآنی داستانوں میں سے ایک ہے جس کے مطابق [[حضرت آدمؑ]] کے دو بیٹوں میں سے ایک نے دوسرے کو قتل کیا۔ دینی منابع میں اس واقعے کو کرہ ارض پر کسی انسان کا پہلا قتل سمجھا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ [[قابیل]] نے ہابیل کو حضرت آدمؑ کے جانشین بننے پر اعتراض کیا۔ اس تنازعہ کو ختم کرنے کے لیے [[وحی]] نازل ہوئی۔ جس کے مطابق قرار پایا کہ ان میں سے ہر ایک خدا کے لئے [[قربانی]] لے کر آئے۔ [[روایات]] کے مطابق قابیل کی قربانی درگاہ الہی میں قبول نہیں ہوئی۔ چنانچہ آدم کے جانشین کی تقرری کے سلسلے میں قابیل نے ہابیل کے ساتھ حسد کیا اور اس کے نتیجے میں قابیل کے ہاتھوں ہابیل قتل ہوا۔ [[سورہ مائدہ|سورہ مائدہ کی آیت نمبر31]] کے مطابق اللہ تعالیٰ نے قابیل کو ایک کوا کے ذریعے ہابیل دفن کرنے کا طریقہ سکھایا۔ | |||
'''قتل ہابیل''' قرآنی داستانوں میں سے ایک ہے جس کے مطابق [[حضرت آدمؑ]] کے دو بیٹوں میں سے ایک نے دوسرے کو قتل کیا۔ دینی منابع میں اس واقعے کو کرہ ارض پر کسی انسان کا پہلا قتل سمجھا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ قابیل نے ہابیل کو حضرت آدمؑ کے جانشین بننے پر اعتراض کیا۔ اس تنازعہ کو ختم کرنے کے لیے [[وحی]] نازل ہوئی۔ جس کے مطابق قرار پایا کہ ان میں سے ہر ایک خدا کے لئے [[قربانی]] لے کر آئے۔ [[روایات]] کے مطابق قابیل کی قربانی درگاہ الہی میں قبول نہیں ہوئی۔ چنانچہ آدم کے جانشین کی تقرری کے سلسلے میں قابیل نے ہابیل کے ساتھ حسد کیا اور اس کے نتیجے میں قابیل کے ہاتھوں ہابیل قتل ہوا۔ [[سورہ مائدہ|سورہ مائدہ کی آیت نمبر31]] کے مطابق اللہ تعالیٰ نے قابیل کو ایک کوا کے ذریعے ہابیل دفن کرنے کا طریقہ سکھایا۔ | |||
==کرہ ارض پر پہلا قتل== | ==کرہ ارض پر پہلا قتل== | ||
سطر 7: | سطر 6: | ||
==قتل کا محرک== | ==قتل کا محرک== | ||
[[ملف:نگاره مینیاتوری هابیل و قابیل قرن 10 قمری.jpg|150px|تصغیر|چپ|ایک خطی نسخے میں ہابیل کے جسم کو چھپانے کے سلسلے میں قابیل کی پریشان کن حالت کو تصویر میں ظاہر کیا گیا ہے۔(تحریر: 10ویں صدی ہجری) کتاب قصص الانبیاء، اثر نیشابوری۔<ref> نیشابوری، قصص الانبیاء، نسخه خطی.</ref>]] | [[ملف:نگاره مینیاتوری هابیل و قابیل قرن 10 قمری.jpg|150px|تصغیر|چپ|ایک خطی نسخے میں ہابیل کے جسم کو چھپانے کے سلسلے میں قابیل کی پریشان کن حالت کو تصویر میں ظاہر کیا گیا ہے۔(تحریر: 10ویں صدی ہجری) کتاب قصص الانبیاء، اثر نیشابوری۔<ref> نیشابوری، قصص الانبیاء، نسخه خطی.</ref>]] | ||
در [[حدیث|احادیث]] کے مطابق قابیل کے ہاتھوں ہابیل کا قتل اس حسد کی وجہ سے ہوا جو حضرت آدمؑ کی جانشینی کے سلسلے رونما ہوا تھا۔<ref>عیاشی، تفسیر العیاشی، 1380ھ، ج1، ص312.</ref> بعض محققین کے مطابق جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدمؑ پر وحی نازل کی کہ وہ اپنے بیٹے ہابیل کو اپنے وصی اور جانشین کے طور پر اسم اعظم کی تعلیم دے۔ قابیل نے بڑا بیٹا ہونے کے ناطے اس معاملے پر اعتراض کیا۔ اس کا خیال تھا کہ بڑا بیٹا باپ کا وصی اور جانشین بنتا ہے، دوسری طرف دوسری طرف، وہ حضرت آدمؑ کے ذاتی ذوق اور ہابیل میں دلچسپی کو اس انتخاب کی وجہ سمجھتا تھا، نہ کہ خدا کا حکم۔ اس تنازعہ اور کشمکش کو ختم کرنے کے لیے وحی الہی نازل ہوئی کہ قابیل اور ہابیل میں سے ہر شخص خدا کے لیے قربانی لے کر آئے۔ <ref>صادقی فدکی، ارتداد؛ بازگشت به تاریکی، 1388ہجری شمسی، ص270.</ref> | در [[حدیث|احادیث]] کے مطابق قابیل کے ہاتھوں ہابیل کا قتل اس حسد کی وجہ سے ہوا جو حضرت آدمؑ کی جانشینی کے سلسلے رونما ہوا تھا۔<ref>عیاشی، تفسیر العیاشی، 1380ھ، ج1، ص312.</ref> بعض محققین کے مطابق جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدمؑ پر [[وحی]] نازل کی کہ وہ اپنے بیٹے ہابیل کو اپنے وصی اور جانشین کے طور پر اسم اعظم کی تعلیم دے۔ [[قابیل]] نے بڑا بیٹا ہونے کے ناطے اس معاملے پر اعتراض کیا۔ اس کا خیال تھا کہ بڑا بیٹا باپ کا وصی اور جانشین بنتا ہے، دوسری طرف دوسری طرف، وہ حضرت آدمؑ کے ذاتی ذوق اور ہابیل میں دلچسپی کو اس انتخاب کی وجہ سمجھتا تھا، نہ کہ خدا کا حکم۔ اس تنازعہ اور کشمکش کو ختم کرنے کے لیے وحی الہی نازل ہوئی کہ قابیل اور ہابیل میں سے ہر شخص خدا کے لیے قربانی لے کر آئے۔ <ref>صادقی فدکی، ارتداد؛ بازگشت به تاریکی، 1388ہجری شمسی، ص270.</ref> | ||
===ہابیل اور قابیل کی قربانی کیا تھی؟=== | ===ہابیل اور قابیل کی قربانی کیا تھی؟=== | ||
روایات کے مطابھ، قابیل ایک زمیندار شخص تھا اور اس نے اپنی سب سے خراب فصل کو اللہ کے لیے قربانی کے طور پر پیش کیا جبکہ ہابیل مال مویشی کا مالک تھا اس نے ایک بہترین بھیڑ کو اللہ کی راہ میں قربانی کی۔ ان کی پیش کردہ قربانی کو آگ لگنا اس کی قبولیت کی علامت قرار پایا؛ اس طرح ہابیل کی قربانی تو قبول ہوئی لیکن قابیل کی قربانی مورد قبولیت قرار نہیں پائی۔<ref>کلینی، الکافی، 1407ھ، ج8، ص113.</ref> | روایات کے مطابھ، قابیل ایک زمیندار شخص تھا اور اس نے اپنی سب سے خراب فصل کو اللہ کے لیے [[قربانی]] کے طور پر پیش کیا جبکہ ہابیل مال مویشی کا مالک تھا اس نے ایک بہترین بھیڑ کو اللہ کی راہ میں قربانی کی۔ ان کی پیش کردہ قربانی کو آگ لگنا اس کی قبولیت کی علامت قرار پایا؛ اس طرح ہابیل کی قربانی تو قبول ہوئی لیکن قابیل کی قربانی مورد قبولیت قرار نہیں پائی۔<ref>کلینی، الکافی، 1407ھ، ج8، ص113.</ref> | ||
===ہابیل کے قتل کا سبب === | ===ہابیل کے قتل کا سبب === |