مندرجات کا رخ کریں

"سنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  12 دسمبر 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''سنت'''، ایک دینی اصطلاح ہے جس کا اطلاق [[معصوم]] کے گفتار، کردار اور [[تقریر]] (تأئید) پر ہوتا ہے۔ [[ادلہ اربعہ]] میں سے [[قرآن]] کے بعد دین [[اسلام]] کے [[عملی احکام|عملی]] اور [[اصول دین|اعتقادی]] [[حکم شرعی|احکام]] کا دوسرا منبع سنت ہے۔ مسلمان علماء سنت کو بہت زیادہ اہمیت دیتے‌ ہیں اور اسلام کے بہت سارے احکام کو سنت کے ذریعے استخراج کرتے ہیں۔  
'''سنت''' ایک دینی اصطلاح ہے جس کا اطلاق [[معصوم]] کے گفتار، کردار اور [[تقریر]] (تأئید) پر ہوتا ہے۔ [[ادلہ اربعہ]] میں سے [[قرآن]] کے بعد دین [[اسلام]] کے [[عملی احکام|عملی]] اور [[اصول دین|اعتقادی]] [[حکم شرعی|احکام]] کا دوسرا منبع سنت ہے۔ مسلمان علماء سنت کو بہت زیادہ اہمیت دیتے‌ ہیں اور اسلام کے بہت سارے احکام کو سنت کے ذریعے استخراج کرتے ہیں۔  

[[پیغمبراکرمؐ]] کی سنت کو تمام [[مسلمان]] [[حجت]] سمجھتے ہیں۔ کیونکہ ان کے مطابق پیغمبر اکرمؐ [[عصمت|معصوم]] ہیں اور کسی قسم کی خطا کا مرتکب نہیں ہوتا۔ لھذا آپ سے صادر ہونے والی ہر چیز معتبر اور اس کی اتباع لازم اور ضروری ہے۔ اس کے علاوہ قرآن کی بعض [[آیت|آیات]] میں بھی پیغمبر اکرمؐ کی پیروی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم