مندرجات کا رخ کریں

"عام الفیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,113 بائٹ کا اضافہ ،  4 اکتوبر 2023ء
سطر 17: سطر 17:


==عبدالمطلب کی ابرہہ سے ملاقات==
==عبدالمطلب کی ابرہہ سے ملاقات==
ابرہہ کے لشکر نے قریش کے کچھ اونٹ چوری کئے تھے۔ عبدالمطلب ابرہہ کے پاس گئے اور درخواست کی کہ ہمارے ٢٠٠ اونٹ جن کو تمہارے لشکر نے چوری کئے گئے ہیں ان کو واپس لوٹایا جائے۔ جس کے نتیجے میں ابرہہ کی عزت اور بھی خراب ہوئی اور ابرہہ نے عبدالمطلب سے کہا میں نے سوچا تھا کہ تم مکے کی تعظیم اور حرمت کی خاطر مجھ سے بات کرنے آئے ہو لیکن تم نے تو اونٹ واپش لوٹانے کے علاوہ کوئی درخواست مجھ سے نہیں کی۔
ابرہہ کے لشکر نے قریش کے کچھ اونٹ چوری کئے تھے۔ عبدالمطلب ابرہہ کے پاس گئے اور درخواست کی کہ ہمارے ٢٠٠ اونٹ جن کو تمہارے لشکر نے چوری کئے گئے ہیں ان کو واپس لوٹایا جائے۔ جس کے نتیجے میں ابرہہ کی عزت اور بھی خراب ہوئی اور ابرہہ نے عبدالمطلب سے کہا میں نے سوچا تھا کہ تم مکے کی تعظیم اور حرمت کی خاطر مجھ سے بات کرنے آئے ہو لیکن تم نے تو اونٹ واپش لوٹانے کے علاوہ کوئی درخواست مجھ سے نہیں کی۔<ref>مقدسی، البدء و التاریخ، بور سعید، ج۳، ص۱۸۷۔</ref>
 
عبدالمطلب نے جواب میں کہا: {{حدیث|انا ربّ الابل و للبیت ربّ یمنعه}}
عبدالمطلب نے جواب میں کہا: {{حدیث|انا ربّ الابل و للبیت ربّ یمنعه}}
ترجمہ: میں اونٹوں کا مالک ہوں، کعبہ کا مالک بھی ہے جو خود اپنے گھر کی حفاظت کرے گا۔
ترجمہ: میں اونٹوں کا مالک ہوں، کعبہ کا مالک بھی ہے جو خود اپنے گھر کی حفاظت کرے گا۔<ref>مقدسی، البدء و التاریخ، بور سعید، ج۳، ص۱۸۷.</ref>


ابرہہ نے غرور سے کہا: (کوئی مجھے اپنے مقصد سے نہیں روک سکتا) اور حکم دیا کہ اس کے اونٹ کو واپس لوٹا دیں۔
ابرہہ نے غرور سے کہا: (کوئی مجھے اپنے مقصد سے نہیں روک سکتا) اور حکم دیا کہ اس کے اونٹ کو واپس لوٹا دیں۔<ref>سبحانی، فروغ ابدیت، ۱۳۸۵ش، ص۱۲۶.</ref>{{نوٹ| '''وإن للبيت ربا سيمنعه''' ، قال : ما كان ليمتنع منى ، قال : أنت وذاك .سیره ابن هشام ج۱ ص۳۳.یہاں دو نکتے کی طرف اشارہ ہے ایک یہ کہ (سیمنعه) کی جگہ (یمنعه) ہے جو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ خدا مستقبل قریب میں [[کعبہ]] کا دفاع کرے گا اور دوسرا نکتہ ابرہہ کے مقابلے میں عبدالمطلب کا ردعمل ہے، ابرہہ کو یقین تھا کہ کعبہ پر ان کے حملے میں کوئی انہیں نہیں روک سکے گا اس کے جواب میں [[عبدالمطلب]] نہ کہا کہ خدا خود اپنے گھر کی خود حفاظت کرے گا یہ ان کے خدا پر اعتقاد کی طرف اشارہ ہے.‌{{حوالہ درکار}} }}


==قریش کا مکے سے خارج ہونا==
==قریش کا مکے سے خارج ہونا==
confirmed، templateeditor
9,024

ترامیم