confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,079
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مآخذ) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 42: | سطر 42: | ||
[[فائل:QabreDabeer.jpg|200px|تصغیر|مرزا دبیر کی آرامگاہ]] | [[فائل:QabreDabeer.jpg|200px|تصغیر|مرزا دبیر کی آرامگاہ]] | ||
اردو ادب کی تاریخ میں مرزا دبیر اور میر انیس کی مرثیہ نگاری کا بہت زیادہ تقابل کیا جاتا ہےچونکہ دونوں ہم عصر تھے اور دونوں کی وجہ شہرت بھی مرثیہ نگاری تھی تاہم دونوں کا انداز اور اسلوب ایک دوسرے سے بہت مختلف تھا جس کی وجہ سے دونوں کے طرفدار بھی الگ الگ تھے اور اس دور میں لکھنؤ دو حصوں میں تقسیم نظر آتا تھا جنہیں دبیرئے اور انیسئے کہلاتے تھے ۔<ref>اکبر حیدری کشمیری، شاعر اعظم مرزا سلامت علی دبیر، اردو پبلشرز نظیر آباد لکھنؤ 1976ء</ref> دبیر مرثیہ نگاری میں انیس سے مقدم تھے چونکہ 1230 میں میر ضمیر کی شاگردی اختیار کی 1240 میں چھپنے والی کتاب فسانہ عجائب میں مذکور مرثیہ گو میں دبیر کا نام آیا۔ اس وقت میر انیس فیض آباد میں مقیم تھے 1258 ھ میں لکھنو آئے۔ خود میر انیس سے منقول ہے کہ آپ فرماتے ہیں کہ جب ہم نے [[لکھنو|لکھنؤ]] میں مرثیہ پڑھنا شروع کیا تو اس وقت دو صاحب اس فن کے لکھنؤ میں نامی و گرامی تھے۔ ایک میرمداری صاحب جو پار میں رہتے تھے دوسرے مرزا سلامت علی دبیر۔ | اردو ادب کی تاریخ میں مرزا دبیر اور میر انیس کی مرثیہ نگاری کا بہت زیادہ تقابل کیا جاتا ہےچونکہ دونوں ہم عصر تھے اور دونوں کی وجہ شہرت بھی مرثیہ نگاری تھی تاہم دونوں کا انداز اور اسلوب ایک دوسرے سے بہت مختلف تھا جس کی وجہ سے دونوں کے طرفدار بھی الگ الگ تھے اور اس دور میں لکھنؤ دو حصوں میں تقسیم نظر آتا تھا جنہیں دبیرئے اور انیسئے کہلاتے تھے ۔<ref>اکبر حیدری کشمیری، شاعر اعظم مرزا سلامت علی دبیر، اردو پبلشرز نظیر آباد لکھنؤ 1976ء</ref> دبیر مرثیہ نگاری میں انیس سے مقدم تھے چونکہ 1230 میں میر ضمیر کی شاگردی اختیار کی 1240 میں چھپنے والی کتاب فسانہ عجائب میں مذکور مرثیہ گو میں دبیر کا نام آیا۔ اس وقت میر انیس فیض آباد میں مقیم تھے 1258 ھ میں لکھنو آئے۔ خود میر انیس سے منقول ہے کہ آپ فرماتے ہیں کہ جب ہم نے [[لکھنو|لکھنؤ]] میں مرثیہ پڑھنا شروع کیا تو اس وقت دو صاحب اس فن کے لکھنؤ میں نامی و گرامی تھے۔ ایک میرمداری صاحب جو پار میں رہتے تھے دوسرے مرزا سلامت علی دبیر۔ | ||
انیس اور دبیر کے اشعار میں بنیادی فرق الفاظ کی ترکیب، نشست اوربندش کا فرق ہے۔ میرانیس کے کلام کا اصلی جوہر بندش کی چستی، ترکیب کی دل آویزی، الفاظ کا تناسب اوربرجستگی وسلاست ہے۔ یہ چیزیں مرزاصاحب کے ہاں کچھ کم ہیں۔ دبیر کے کلام میں فصاحت و بلاغت زیادہ ہے لیکن انیس کا کلام زیادہ سلیس ہے۔ دبیر کے اشعار تعداد میں بہت زیادہ ہیں لیکن انیس کے اشعار کی تعداد کم ہے۔ دبیر کے کلام میں ثقیل اور غریب الفاظ انیس کی بنسبت قدرے زیادہ استعمال ہوئے ہیں۔ البتہ تعقید، تشبیہات اور استعارات دبیر کے کلام کی خصوصیات میں سے ہیں۔<ref>شبلی نعمانی، میر انیس اور مرزا دبیر کا موازنہ</ref> | انیس اور دبیر کے اشعار میں بنیادی فرق الفاظ کی ترکیب، نشست اوربندش کا فرق ہے۔<ref>شبلی نعمانی، [https://www.rekhta.org/articles/meer-anees-aur-mirza-dabeer-ka-muwaazna-shibli-nomani-articles?lang=ur میر انیس اور مرزا دبیر کا موازنہ]، ماخوذ از کتاب موازنہ انیس و دبیر</ref> میرانیس کے کلام کا اصلی جوہر بندش کی چستی، ترکیب کی دل آویزی، الفاظ کا تناسب اوربرجستگی وسلاست ہے۔ یہ چیزیں مرزاصاحب کے ہاں کچھ کم ہیں۔<ref>شبلی نعمانی، [https://www.rekhta.org/articles/meer-anees-aur-mirza-dabeer-ka-muwaazna-shibli-nomani-articles?lang=ur میر انیس اور مرزا دبیر کا موازنہ]، ماخوذ از کتاب موازنہ انیس و دبیر</ref> دبیر کے کلام میں فصاحت و بلاغت زیادہ ہے لیکن انیس کا کلام زیادہ سلیس ہے۔<ref>شبلی نعمانی، [https://www.rekhta.org/articles/meer-anees-aur-mirza-dabeer-ka-muwaazna-shibli-nomani-articles?lang=ur میر انیس اور مرزا دبیر کا موازنہ]، ماخوذ از کتاب موازنہ انیس و دبیر</ref> دبیر کے اشعار تعداد میں بہت زیادہ ہیں لیکن انیس کے اشعار کی تعداد کم ہے۔<ref>شبلی نعمانی، [https://www.rekhta.org/articles/meer-anees-aur-mirza-dabeer-ka-muwaazna-shibli-nomani-articles?lang=ur میر انیس اور مرزا دبیر کا موازنہ]، ماخوذ از کتاب موازنہ انیس و دبیر</ref> دبیر کے کلام میں ثقیل اور غریب الفاظ انیس کی بنسبت قدرے زیادہ استعمال ہوئے ہیں۔<ref>شبلی نعمانی، [https://www.rekhta.org/articles/meer-anees-aur-mirza-dabeer-ka-muwaazna-shibli-nomani-articles?lang=ur میر انیس اور مرزا دبیر کا موازنہ]، ماخوذ از کتاب موازنہ انیس و دبیر</ref> البتہ تعقید، تشبیہات اور استعارات دبیر کے کلام کی خصوصیات میں سے ہیں۔<ref>شبلی نعمانی، [https://www.rekhta.org/articles/meer-anees-aur-mirza-dabeer-ka-muwaazna-shibli-nomani-articles?lang=ur میر انیس اور مرزا دبیر کا موازنہ]، ماخوذ از کتاب موازنہ انیس و دبیر</ref> | ||
#موازنہِ انیس و دبیر (مولانا شبلی نعمانی) | #موازنہِ انیس و دبیر (مولانا شبلی نعمانی) | ||
#انیس و دبیر (ڈاکٹر گوپی چند نارنگ) | #انیس و دبیر (ڈاکٹر گوپی چند نارنگ) |