مندرجات کا رخ کریں

"آیت محارم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16: سطر 16:
| مربوط آیات  = 31 [[سورہ نور|نور]]
| مربوط آیات  = 31 [[سورہ نور|نور]]
}}
}}
'''آیہ مَحارِم''' [[سورہ نساء]] کی 23ویں آیت ہے کہ جس میں [[محارم]] (وہ رشتہ دار کہ جن سے شادی کرنا حرام ہے) کا ذکر ہے۔ اس [[آیت]] میں عورتوں کے مندرجہ ذیل طبقات ذکر ہوئے ہیں: وہ سات طبقے جن سے محرمیت نسبی کی بنا پر، وہ دو طبقے جن سے محرمیت رضاعی کی بنا پر اور وہ چار طبقے جن سے سببی رشتہ داری کی بنا پر [[شادی]] کرنا [[حرام]] ہے۔
'''آیہ مَحارِم''' [[سورہ نساء]] کی 23ویں آیت ہے کہ جس میں [[محارم]] (وہ رشتہ دار کہ جن سے شادی کرنا حرام ہے) کا ذکر ہے۔ اس [[آیت]] میں عورتوں کے مندرجہ ذیل طبقات ذکر ہوئے ہیں: وہ سات خواتین جن سے محرمیت نسبی کی بنا پر، اور دو قسم کی خواتین جن سے محرمیت رضاعی کی بنا پر اور وہ چار گروہ جن سے سببی رشتہ داری کی بنا پر [[شادی]] کرنا [[حرام]] ہے۔


اسی طرح [[سورہ نور]] کی 31ویں آیت جو [[آیہ حجاب]] کے نام سے مشہور ہے، میں بھی بعض محارم کا تذکرہ ہوا ہے۔
اسی طرح [[سورہ نور]] کی 31ویں آیت جو [[آیہ حجاب]] کے نام سے مشہور ہے، میں بھی بعض محارم کا تذکرہ ہوا ہے۔
سطر 35: سطر 35:
== محارم ==
== محارم ==
{{اصلی|محارم|محارم رضاعی}}
{{اصلی|محارم|محارم رضاعی}}
محارم وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی رشتہ داری کی بنا پر ایک دوسرے پر نگاہ کرنا اور ایک دوسرے کے لئے زینت اور آرائش کو ظاہر کرنا جائز ہوتا ہے نیز ان کا آپس میں نکاح کرنا حرام ہوتا ہے۔<ref>مشکینی، مصطلحات الفقہ، ۱۳۸۱ش، ص۲۷۲ ۔</ref> آیہ محارم اس بات کو بیان کرتی ہے کہ نسبی، سببی اور رضاعی رشتہ دار کے ساتھ نکاح حرام ہے۔:<ref> مقدس اردبیلی، زبدۃالبیان، المکتبۃ المرتضویۃ، ص۵۲۳-۵۲۴۔</ref>
محارم وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی رشتہ داری کی بنا پر ایک دوسرے پر نگاہ کرنا اور ایک دوسرے کے لئے زینت اور آرائش کو ظاہر کرنا جائز ہوتا ہے نیز ان کا آپس میں نکاح کرنا حرام ہوتا ہے۔<ref>مشکینی، مصطلحات الفقہ، ۱۳۸۱ش، ص۲۷۲ ۔</ref> آیہ محارم اس بات کو بیان کرتی ہے کہ نسبی، سببی اور رضاعی رشتہ دار کے ساتھ نکاح حرام ہے:<ref> مقدس اردبیلی، زبدۃالبیان، المکتبۃ المرتضویۃ، ص۵۲۳-۵۲۴۔</ref>


*'''نسب:''' ایک قسم کا رشتہ ہے جو ایک یا ایک سے زیادہ لوگوں کی پیدائش سے حاصل ہوتا ہے۔<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، ۱۴۰۸ھ، ج۲، ص۲۲۵۔</ref> فقہا نے اس آیت سے استدلال کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردوں کے سات طبقہ کا عورتوں کے سات طبقہ کے ساتھ نسب کی بنا پر نکاح کرنا حرام ہے۔:<ref>مقدس اردبیلی، زبدۃالبیان، المکتبۃ المرتضویۃ، ص۵۲۳-۵۲۴؛ نجفی، جواہرالکلام، ۱۳۶۲ش، ج۲۹، ص۲۳۸۔</ref>
*'''نسب:''' ایک قسم کا رشتہ ہے جو ایک یا ایک سے زیادہ لوگوں کی پیدائش سے حاصل ہوتا ہے۔<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، ۱۴۰۸ھ، ج۲، ص۲۲۵۔</ref> فقہا نے اس آیت سے استدلال کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردوں میں سے سات قسم کے مردوں پر سات قسم کی عورتوں سے نکاح کرنا حرام ہے:<ref>مقدس اردبیلی، زبدۃالبیان، المکتبۃ المرتضویۃ، ص۵۲۳-۵۲۴؛ نجفی، جواہرالکلام، ۱۳۶۲ش، ج۲۹، ص۲۳۸۔</ref>
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
* ماں، نانی اور دادی<ref>نجفی، جواہرالکلام، ۱۳۶۲ش، ج۲۹، ص۲۳۸۔</ref>  
* ماں، نانی اور دادی<ref>نجفی، جواہرالکلام، ۱۳۶۲ش، ج۲۹، ص۲۳۸۔</ref>  
سطر 87: سطر 87:
{{قرآن کی مشہور آیات}}
{{قرآن کی مشہور آیات}}
{{عائلی احکام}}
{{عائلی احکام}}
[[Category:مقالات ترجمہ شدہ توسط مجمع محققین ہند]]
[[Category:مجمع محققین ہند کے تائید شدہ مقالات]]
[[Category:قرآن کی فقہی آیات]]
[[Category:سورہ نساء کی مشہور آیات]]
[[Category:سورہ نور کی مشہور آیات]]
[[Category:مقالات ترجمہ شدہ توسط مجمع محققین ہند]]
[[Category:مجمع محققین ہند کے تائید شدہ مقالات]]
[[Category:قرآن کی فقہی آیات]]
[[Category:سورہ نساء کی مشہور آیات]]
[[Category:سورہ نور کی مشہور آیات]]
[[Category:مقالات ترجمہ شدہ توسط مجمع محققین ہند]]
[[Category:مجمع محققین ہند کے تائید شدہ مقالات]]
[[Category:قرآن کی فقہی آیات]]
[[Category:سورہ نساء کی مشہور آیات]]
[[Category:سورہ نور کی مشہور آیات]]


[[زمرہ:مقالات ترجمہ شدہ توسط مجمع محققین ہند]]
[[زمرہ:مقالات ترجمہ شدہ توسط مجمع محققین ہند]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,753

ترامیم