گمنام صارف
"صحیفہ سجادیہ کی چھٹی دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mudabbirhusainrizvi |
imported>Mudabbirhusainrizvi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
}} | }} | ||
صحیفۂ سجادیہ کی چھٹی دعا جو [[امام سجادؑ]] سے مأثور ہے اور ہر صبح و شب پڑھی جاتی ہے جس میں شب و روز کی خلقت اور انسان کی زندگی میں اس کے اثرات اور چوبیس گھنٹے میں جو مومنین کی ذمّہ داریاں ہیں اس کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ اسی طرح سے اس دعا میں امام سجادؑ نے شب و روز کے ذریعہ بندگان الہی کا امتحان، قدرت الہی کے زیر سایہ اس کی مخلوقات کے آداب و حرکات، اعمال نیک کے انجام کے لئے دعا و شکرگزاری کی توفیق، [[حضرت محمدؐ]] کی نبوت کی گواہی اور استغفار کو بیان کیا ہے۔ | |||
یہ چھٹی دعا جس کی متعدد شرحیں، مختلف زبانوں میں لکھی گئیں ہیں جیسے [[دیار عاشقان]] جو [[حسین انصاریان]] کی شرح فارسی زبان میں ہے اور اسی طرح [[ریاض السالکین فی شرح صحیفه سید الساجدین|ریاض السالکین]] جو [[سید علی خان مدنی]] کی عربی زبان میں شرح موجود ہے۔ | یہ چھٹی دعا جس کی متعدد شرحیں، مختلف زبانوں میں لکھی گئیں ہیں جیسے [[دیار عاشقان]] جو [[حسین انصاریان]] کی شرح فارسی زبان میں ہے اور اسی طرح [[ریاض السالکین فی شرح صحیفه سید الساجدین|ریاض السالکین]] جو [[سید علی خان مدنی]] کی عربی زبان میں شرح موجود ہے۔ |