مندرجات کا رخ کریں

"مرآۃ العقول (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
==مصنف کے بارے میں ==  
==مصنف کے بارے میں ==  
{{اصلی|علامہ مجلسی}}
{{اصلی|علامہ مجلسی}}
[[محمد باقر مجلسی]] (1037-1110ھ) جو علامہ مجلسی کے نام سے معروف ہیں [[محمد تقی مجلسی]] کے صاحب زادے اور [[سلسلہ صفویہ]] کے [[شیعہ]] علماء میں سے ہیں۔ علامہ مجلسسی نے علامہ [[حسن علی شوشتری]]، [[میر محمد مؤمن استر آبادی]]، [[شیخ حر عاملی]]، [[ملا محسن فیض کاشانی]]، [[ملا صالح مازندرانی]] جیسے اساتذہ سے کسب فیض کیا۔<ref> کیانی فرید، دائرہ المعارف تشیع، ۱۳۹۴ش ج۱۵ ص۷۷</ref> بعد میں آپ [[اصفہان]] کے شیخ الاسلام کے منصب پر فائز ہوئے اور 20 سال کی عمر میں فتوا دینے لگے۔<ref> دریاب، حیاہ العلامہ المجلسی، ۱۴۲۳ق، ج۱ ص۲۵</ref> [[بحار الانوار (کتاب)|بحار الانوار]] آپ کی مشہور ترین تالیفات میں سے ہے اس کے علاوہ آپ [[حیات القلوب (کتاب)|حیاۃ القلوب]]، [[عین الحیات (کتاب)|عین الحیاۃ]] و مرآۃ العقول اور دیگر آثار کے مالک ہیں۔ علامہ مجلسی سنہ 1110 ھ میں اصفہان میں وفات پائی اور اپنے والد کی قبر کے پہلو میں سپرد خاک کئے گئے۔
[[محمد باقر مجلسی]] (1037-1110ھ) جو علامہ مجلسی کے نام سے معروف ہیں [[محمد تقی مجلسی]] کے صاحب زادے اور [[سلسلہ صفویہ]] کے [[شیعہ]] علماء میں سے ہیں۔ علامہ مجلسسی نے علامہ [[حسن علی شوشتری]]، [[میر محمد مؤمن استر آبادی]]، [[شیخ حر عاملی]]، [[ملا محسن فیض کاشانی]]، [[ملا صالح مازندرانی]] جیسے اساتذہ سے کسب فیض کیا۔<ref> کیانی فرید، دائرہ المعارف تشیع، ۱۳۹۴ش ج۱۵ ص۷۷</ref> بعد میں آپ [[اصفہان]] کے شیخ الاسلام کے منصب پر فائز ہوئے اور 20 سال کی عمر میں فتوا دینے لگے۔<ref> دریاب، حیاہ العلامہ المجلسی، ۱۴۲۳ق، ج۱ ص۲۵</ref> [[بحار الانوار (کتاب)|بحار الانوار]] آپ کی مشہور ترین تالیفات میں سے ہے اس کے علاوہ آپ [[حیات القلوب (کتاب)|حیاۃ القلوب]]، [[عین الحیات (کتاب)|عین الحیاۃ]] و مرآۃ العقول اور دیگر آثار کے مالک ہیں۔ علامہ مجلسی سنہ 1110ھ کو اصفہان میں وفات پائے اور اپنے والد کے جوار میں سپرد خاک ہوئے۔


==طرزِ تدوین==
==طرزِ تدوین==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
6,978

ترامیم