confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
'''قاسم سلیمانی''' (1957۔2020 ء) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (Islamic Revolutionary Guard Corps) (ایران) کی سپاہ قدس کے سابق کمانڈر تھے۔ جنہیں حشد شعبی عراق کے نائب رئیس [[ابو مہدی المہندس]] کے ہمراہ [[3 جنوری]] 2020 کو امریکی فوج نے بغداد ایرپورٹ پر ایک ڈرون حملے [[شہید]] کر دیا۔ | '''قاسم سلیمانی''' (1957۔2020 ء) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (Islamic Revolutionary Guard Corps) (ایران) کی سپاہ قدس کے سابق کمانڈر تھے۔ جنہیں حشد شعبی عراق کے نائب رئیس [[ابو مہدی المہندس]] کے ہمراہ [[3 جنوری]] 2020 کو امریکی فوج نے بغداد ایرپورٹ پر ایک ڈرون حملے [[شہید]] کر دیا۔ | ||
آپ [[ایران عراق جنگ]] میں 41 ویں ([[ثار اللہ]]) ڈویژن کرمان کے کمانڈر تھے۔ اسی طرح سے | آپ [[ایران عراق جنگ]] میں 41 ویں ([[ثار اللہ]]) ڈویژن کرمان کے کمانڈر تھے۔ اسی طرح سے ایران عراق جنگ کی مختلف آپریشنز کے کمانڈروں میں سے تھے۔ جنرل قاسم سلیمانی سنہ 1997 ء میں [[جمہوری اسلامی ایران]] کے سپریم لیڈر [[آیت اللہ خامنہ ای]] کے حکم سے آئی آر جی سی (Islamic Revolutionary Guard Corps) کی [[سپاہ قدس]] کے کمانڈر منصوب ہوئے جو آئی آر جی سی کی بیرون ملک برگیڈ ہے۔ عراق اور شام میں [[داعش]] کے ظہور کے بعد قاسم سلیمانی نے سپاه قدس کے کمانڈر کی حیثیت سے ان ملکوں میں حاضر ہو کر عوامی رضاکار فورسز کو منظم کرکے داعش کا مقابلہ کیا۔ | ||
جنوری 2020 ء میں [[شہادت]] کے بعد آپ کو | جنوری 2020 ء میں [[شہادت]] کے بعد آپ کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی تھی۔ | ||
==سوانح حیات== | ==سوانح حیات== |