گمنام صارف
"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مونوگراف
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 125: | سطر 125: | ||
* مذکورہ بالا کتابوں کے علاوہ فارسی میں قاسم سلیمانی کے سلسلہ میں تین کتابیں اور لکھی گئی ہیں۔ ذیل میں ان کے ناموں کا ذکر کیا جا رہا ہے: | * مذکورہ بالا کتابوں کے علاوہ فارسی میں قاسم سلیمانی کے سلسلہ میں تین کتابیں اور لکھی گئی ہیں۔ ذیل میں ان کے ناموں کا ذکر کیا جا رہا ہے: | ||
* کتاب سربازان سردار مولف مرتضی کرامتی<ref> انتشار کتاب سربازان سردار، خبرگزاری ایسنا</ref> | * کتاب سربازان سردار مولف مرتضی کرامتی<ref> انتشار کتاب سربازان سردار، خبرگزاری ایسنا</ref> | ||
* کتاب سلوک در مکتب سلیمانی مولف محمد جواد رودگر<ref>سلوک در مکتب سلیمانی منتشر شد، خبرگزاری مهر</ref> | * کتاب سلوک در مکتب سلیمانی مولف محمد جواد رودگر<ref> سلوک در مکتب سلیمانی منتشر شد، خبرگزاری مهر</ref> | ||
* کتاب عقل سرخ (مجموعہ مقالات)<ref> عقل سرخ؛ یادنامہ علوم اجتماعی ایران برای حاج قاسم سلیمانی و جهان پس از شهادتش منتشر شد، انتشارات دانشگاه امام صادق (ع)</ref> | * کتاب عقل سرخ (مجموعہ مقالات)<ref> عقل سرخ؛ یادنامہ علوم اجتماعی ایران برای حاج قاسم سلیمانی و جهان پس از شهادتش منتشر شد، انتشارات دانشگاه امام صادق (ع)</ref> | ||
==شہادت کی پہلی برسی == | |||
قاسم سلیمانی، ابو مہندی المہندس اور ان کے ہمراہ شہید ہونے افراد کی پہلی برسی کے سلسلہ میں ہونے والے پروگرام سنہ 2021 ء میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایران میں آن لائن یا محدود افراد کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئے۔<ref> تشریح نحوه برگزاری مراسم سالگرد شهادت سردار سلیمانی، خبرگزاری برنا.</ref> عراق میں بڑی تعداد میں لوگ ان شہداء کے شہید ہونے کے مقام پر حاضر ہوئے۔ بغداد کے التحریر میدان میں بھی ایک بڑا اجتماع ہوا۔ اس پروگرام میں فالح الفیاض، حشد الشعبی عراق کے رئیس نے عراق کے پارلیامینٹ میں پاس ہونے والے امریکی افواج کے عراق سے اخراج کے قابون پر تیزی سے عمل کرنے کا مطالبہ کیا۔<ref> مراسم و راهپیمایی باشکوه مردم عراق در سالروز شهادت فرماندهان مقاومت، سایت خبری تابناک.</ref> | |||
==متعلقہ مضامین== | ==متعلقہ مضامین== |