مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 55: سطر 55:
افغان فوجیوں کے مطابق افغانستان میں ان کی موجودگی کامیاب رہی ہے۔ کیونکہ ان کی شخصیت میں ایک صمیمیت و اپنا پن تھا جو آسانی کے ساتھ دوسروں کے اعتماد کو جلب کر لیتا تھا۔ وہ افغان اتحادیوں کے ساتھ احترام سے پیش آتے تھے اور بلا تکلف ان کے دسترخوان پر بیٹھ جاتے تھے۔ ان میں جنگ بندی کی زمینہ سازی اور افواج کے ما بین تعاون کی بڑی استعداد تھی۔<ref>سایت اینترنشنال:‌ قاسم سلیمانی از زبان میزبان‌های افغانش</ref> انہیں [[کردستان]] کی داخلی جنگ، ایران عراق جنگ اور ایران و افغان سرحدوں پر منشیات کی اسمگلرنگ کرنے والے گروہوں سے مقابلہ کا بڑا تجربہ تھا۔<ref>https://8am.af/qasim-sulaimani-and-afghanistan/</ref>

===لبنان میں اسرائیلیوں سے مقابلہ ===
===لبنان میں اسرائیلیوں سے مقابلہ===

اسرائیل کے لبنان پر حملے اور 33 روزہ جنگ میں کے دوران قاسم سلیمانی جنوب بیروت کے علاقہ ضاحیہ میں حزب اللہ کے مرکزی کمانڈ کنٹرول روم میں موجود رہے۔<ref> قش حاج قاسم سلیمانی در جنگ تموز لبنان</ref>
[[اسرائیل]] کے [[لبنان]] پر حملے اور [[33 روزہ جنگ]] میں کے دوران قاسم سلیمانی جنوب [[بیروت]] کے علاقہ ضاحیہ میں [[حزب اللہ ]] کے مرکزی کمانڈ کنٹرول روم میں موجود رہے۔<ref> قش حاج قاسم سلیمانی در جنگ تموز لبنان</ref>
 
اس رپورٹ کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی نے [[مشرق وسطی]] میں ایرانی اثر رسوخ میں اضافہ، خاص کر اس منطقے میں رونما ہونے والے واقعات یعنی [[اسلامی بیداری]] کی تحریک (بہار عربی) میں نہایت کلیدی کردار ادا کیا۔<ref name=":1" /> اسی طرح اس رپورٹ میں آیا ہے کہ ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی مضبوط حکمت عملی کے طفیل [[عراق]]، [[شام]] اور [[انصاراللہ یمن]] کی حمایت میں اپنے اثر و رسوخ میں بہت حد تک اضافہ کیا ہے۔<ref name=":1" />

{{نقل قول| عنوان =| نقل‌ قول = '''[[آیت‌اللہ خامنہ ای]] کی طرف سے داعش کی نابودی کے بعد جنرل قاسم سلیمانی کے خط کے جواب سے اقتباس:'''
{{نقل قول| عنوان =| نقل‌ قول = '''[[آیت‌اللہ خامنہ ای]] کی طرف سے داعش کی نابودی کے بعد جنرل قاسم سلیمانی کے خط کے جواب سے اقتباس:'''

آپ نے داعش جیسے سرطانی اور مہلک غدے کو نابود کرکے نہ فقط مشرق وسطی کے ممالک بلکہ پوری دنیا اور پوری انسانیت کی بہت بڑی خدمت کی ہے۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/message-content?id=38249 «پاسخ رہبر انقلاب بہ نامہ سرلشکر قاسم سلیمانی دربارہ پایان سیطرہ داعش».]</ref>|تاریخ بایگانی| منبع =| تراز = چپ| چوڑائی = 230px| اندازه خط = ۱۴px|رنگ پس‌زمینه =#FFF9E7| گیومه نقل‌قول =| تراز منبع = چپ}}
آپ نے [[داعش]] جیسے سرطانی اور مہلک غدے کو نابود کرکے نہ فقط مشرق وسطی کے ممالک بلکہ پوری دنیا اور پوری انسانیت کی بہت بڑی خدمت کی ہے۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/message-content?id=38249 «پاسخ رہبر انقلاب بہ نامہ سرلشکر قاسم سلیمانی دربارہ پایان سیطرہ داعش».]</ref>|تاریخ بایگانی| منبع =| تراز = چپ| چوڑائی = 230px| اندازه خط = ۱۴px|رنگ پس‌زمینه =#FFF9E7| گیومه نقل‌قول =| تراز منبع = چپ}}

===عراق و شام میں حاضری اور داعش سے مقابلہ===
===عراق و شام میں حاضری اور داعش سے مقابلہ===
گمنام صارف