مندرجات کا رخ کریں

"حضرت اسحاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
  | اہم واقعات      =
  | اہم واقعات      =
}}
}}
'''حضرت اِسْحاق''' خدا کے [[انبیاء]] میں سے ہیں جو [[حضرت ابراہیمؑ]] کے فرزند اور [[حضرت اسماعیل]] کے بھائی تھے۔ آپ [[بنی‌ سرائیل]] کے جد امجد تھے اور [[حضرت یعقوب ]]، [[حضرت یوسف]]، [[حضرت داوود]]، [[حضرت سلیمان]] و [[حضرت موسی]] جیسے متعدد انبیاء آپ کی نسل سے تھے۔ [[قرآن|قرآن کریم]] میں حضرت اسحاق اور آپ کی نبوت کا تذکرہ ہوا ہے۔ [[توریت]] اور بعض [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] منابع میں حضرت اسحاق کو [[ذبیح اللہ]] کہا گیا ہے لیکن [[شیعہ]] عقائد کے مطابق حضرت ابراہیم کے دوسرے بیٹے حضرت اسماعیل ذبیح اللہ ہیں۔
'''حضرت اِسْحاق''' خدا کے [[انبیاء]] میں سے ہیں جو [[حضرت ابراہیمؑ]] کے فرزند اور [[حضرت اسماعیل]] کے بھائی تھے۔ آپ [[بنی‌ سرائیل]] کے جد امجد تھے اور [[حضرت یعقوب]]، [[حضرت یوسف]]، [[حضرت داوود]]، [[حضرت سلیمان]] و [[حضرت موسی]] جیسے متعدد انبیاء آپ کی نسل سے تھے۔ [[قرآن|قرآن کریم]] میں حضرت اسحاق اور آپ کی نبوت کا تذکرہ ہوا ہے۔ [[توریت]] اور بعض [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] منابع میں حضرت اسحاق کو [[ذبیح اللہ]] کہا گیا ہے لیکن [[شیعہ]] عقائد کے مطابق حضرت ابراہیم کے دوسرے بیٹے حضرت اسماعیل ذبیح اللہ ہیں۔


جب حضرت اسحاق کی ولادت ہوئی تو ان کے والد 100 سال اور والدہ 90 سال کی تھیں، آپ کے والدین کو آپ کی ولادت کی بشارت دینے کا تذکرہ قرآن میں بھی آیا ہے۔ حضرت اسحاق اپنے بھائی حضرت اسماعیل کی وفات کے بعد [[نبوت]] کے منصب پر فائز ہوئے۔
جب حضرت اسحاق کی ولادت ہوئی تو ان کے والد 100 سال اور والدہ 90 سال کی تھیں، آپ کے والدین کو آپ کی ولادت کی بشارت دینے کا تذکرہ قرآن میں بھی آیا ہے۔ حضرت اسحاق اپنے بھائی حضرت اسماعیل کی وفات کے بعد [[نبوت]] کے منصب پر فائز ہوئے۔
گمنام صارف