گمنام صارف
"حضرت اسحاق" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نبوت
imported>E.musavi (←تعارف) |
imported>E.musavi (←نبوت) |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
==نبوت== | ==نبوت== | ||
[[فائل:20170128 110219.jpg۱.jpg|تصغیر|حضرت اسحاق کی محل زندگی کا نقشہ]] | [[فائل:20170128 110219.jpg۱.jpg|تصغیر|حضرت اسحاق کی محل زندگی کا نقشہ]] | ||
حضرت اسحاق اپنے بھائی [[حضرت اسماعیل]] کی وفات کے بعد [[نبوت]] پر | حضرت اسحاق اپنے بھائی [[حضرت اسماعیل]] کی وفات کے بعد [[نبوت]] پر فائز ہوئے<ref>مسعودی، إثبات الوصیۃ، ۱۳۸۴ش، ص۴۶۔</ref> اور ان کے بعد آنے والے تمام انبیاء آپ کی نسل سے ہیں سوائے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمدؐ]] کے کہ آپ حضرت اسماعیل کی نسل سے تھے۔<ref>طبری، تاریخ الطبری، ۱۳۸۷ق، ج۱، ص۳۱۶۔</ref> | ||
قرآن کی آٹھ [[آیت|آیتوں]] میں براہ راست یا غیر مستقیم طور پر حضرت اسحاق کی نبوت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے؛ مثلا آپ کی نبوت کے بارے میں،<ref>سورہ مریم، آیہ ۴۹۔</ref> آپ کی اولاد پر آسمانی کتاب کے نازل ہونے کے بارے میں،<ref>سورہ عنکبوت، آیہ ۲۷۔</ref> آپ کو شریعت عطا ہونے کے بارے میں،<ref>سورہ انعام، آیہ ۸۹۔</ref> آپ پر [[وحی]] نازل ہونے کے بارے میں،<ref>سورہ نساء، آیہ ۱۶۳۔</ref> آپ کی اطاعت کرنے کے حکم کے بارے میں،<ref>سورہ بقرہ، آیہ ۱۳۵-۱۳۶۔</ref> اور آپ کی امامت کے بارے میں۔<ref>سورہ انبیاء، آیہ ۷۳۔</ref> ان آیتوں میں آپ شریعت کو حضرت ابراہیم کی شریعت یعنی [[دین حنیف]] قرار دیا گیا ہے جس کی بنیاد [[توحید]] پر رکھی گئی ہے۔<ref>سورہ یوسف، آیہ ۳۸۔</ref> | قرآن کی آٹھ [[آیت|آیتوں]] میں براہ راست یا غیر مستقیم طور پر حضرت اسحاق کی نبوت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے؛ مثلا آپ کی نبوت کے بارے میں،<ref>سورہ مریم، آیہ ۴۹۔</ref> آپ کی اولاد پر آسمانی کتاب کے نازل ہونے کے بارے میں،<ref>سورہ عنکبوت، آیہ ۲۷۔</ref> آپ کو شریعت عطا ہونے کے بارے میں،<ref>سورہ انعام، آیہ ۸۹۔</ref> آپ پر [[وحی]] نازل ہونے کے بارے میں،<ref>سورہ نساء، آیہ ۱۶۳۔</ref> آپ کی اطاعت کرنے کے حکم کے بارے میں،<ref>سورہ بقرہ، آیہ ۱۳۵-۱۳۶۔</ref> اور آپ کی امامت کے بارے میں۔<ref>سورہ انبیاء، آیہ ۷۳۔</ref> ان آیتوں میں آپ شریعت کو حضرت ابراہیم کی شریعت یعنی [[دین حنیف]] قرار دیا گیا ہے جس کی بنیاد [[توحید]] پر رکھی گئی ہے۔<ref>سورہ یوسف، آیہ ۳۸۔</ref> |