مندرجات کا رخ کریں

"حضرت اسحاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  8 اپريل 2019ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:
'''حضرت اِسْحاق''' خدا کے [[انبیاء]] میں سے ہیں جو [[حضرت ابراہیمؑ]] کے فرزند اور [[حضرت اسماعیل]] کے بھائی تھے۔ آپ [[بنی‌ سرائیل]] کے جد امجد تھے اور [[حضرت یعقوب ]]، [[حضرت داوود]]، [[حضرت سلیمان]]، [[حضرت یوسف]] اور [[حضرت موسی]] جیسے متعدد انبیاء آپ کی نسل سے تھے۔ [[قرآن|قرآن کریم]] میں حضرت اسحاق اور آپ کی نبوت کا تذکرہ ہوا ہے۔ [[توریت]] اور بعض [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] منابع میں حضرت اسحاق کو [[ذبیح‌ اللہ]] کہا گیا ہے لیکن [[شیعہ]] عقائد کے مطابق حضرت ابراہیم کے دوسرے بیٹے حضرت اسماعیل ذبیح اللہ کے لقب سے مشہور ہیں۔

جب حضرت اسحاق کی ولادت ہوئی تو ان کے والد ماجد کی عمر 100 سال اور ان کی والدہ ماجدہ کی عمر 90 سال تھی، اور آپ کے والدین کو آپ کی ولادت کی بشارت دینے کا تذکرہ قرآن میس بھی آیا ہے۔ حضرت اسحاق اپنے بھائی حضرت اسماعیل کی وفات کے بعد [[نبوت]] کے منصب پر فائز ہوئے۔
جب حضرت اسحاق کی ولادت ہوئی تو ان کے والد ماجد کی عمر 100 سال اور ان کی والدہ ماجدہ کی عمر 90 سال تھی، اور آپ کے والدین کو آپ کی ولادت کی بشارت دینے کا تذکرہ قرآن میں بھی آیا ہے۔ حضرت اسحاق اپنے بھائی حضرت اسماعیل کی وفات کے بعد [[نبوت]] کے منصب پر فائز ہوئے۔
گمنام صارف